تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trek" کے متعقلہ نتائج
trek کے لیے اردو الفاظ
trek کے اردو معانی
- گَھسِیٹنا
- مَنزِل
- نَقْلِ مَکانی
trek के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घसीटना
- मंज़िल
- नक़्ल-ए-मकानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِرْکُٹی
(یوگ) وہ عمل جس میں دونوں آن٘کھوں کی نظر بیتی ہو قائم کرتے ہیں تو پتلیاں دماغ کی طرف چڑھ جاتی اور چشم دل بھی اسی طرف رجوع کر لیتی ہے ان تینوں کے مجتمع ہو جانے کی حالت ، دونوں آنکھوں کی پتلیوں اور چشم دل کا دماغ میں جمع ہو جانے کا عمل.
ٹِری کائِنا
ایک موہوم سا کپڑا جس کا اسکالکس معمولی کدو دانہ کے کپڑے کی طرح سور کے گوشت میں رہتا ہے اور جرمنی امریکہ میں بہت ہوتا ہے اسے طرقنیہ (ٹری کائنا) کہتے ہیں
تَیْراک
شناور، تیرنا جاننے والا، جو تیرنا جانتا ہو، پیراک، فصحائے لکھنؤ اس جگہ ’’پَیراک‘‘ ہی بولتے ہیں
تَرَک
(کشتی بانی) لکڑی کے لٹھوں کا ٹھا ٹر جو کشتی کا کام دے ، پڑم ؛ شہتیروں کی قطار جو پانی کے بہاؤ پر تیرائی جائے تاکہ بہاؤ کے ساتھ تیرتی ہوئی منزل مقصود پر پہنچ جائے
turkey red
تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے
طَرِیقِ کَشِید
کسَی چیز کو اخذ کر لینے کا طریقہ، دستیاب کرنے کا طریقہ، حاصل کرنے کا طریقہ، نکالنے کا طریقہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (trek)
trek
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔