تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْکُٹی" کے متعقلہ نتائج

تِرْکُٹی

(یوگ) وہ عمل جس میں دونوں آن٘کھوں کی نظر بیتی ہو قائم کرتے ہیں تو پتلیاں دماغ کی طرف چڑھ جاتی اور چشم دل بھی اسی طرف رجوع کر لیتی ہے ان تینوں کے مجتمع ہو جانے کی حالت ، دونوں آنکھوں کی پتلیوں اور چشم دل کا دماغ میں جمع ہو جانے کا عمل.

تِرْکُٹی جَمانا

مراقبے میں نظر کو ناک کے سرے پر قائم کرن ا، تر کٹی معنی نمبر ۳ کے عمل میں محو ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْکُٹی کے معانیدیکھیے

تِرْکُٹی

trikuTiiत्रिकुटी

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تِرْکُٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (یوگ) وہ عمل جس میں دونوں آن٘کھوں کی نظر بیتی ہو قائم کرتے ہیں تو پتلیاں دماغ کی طرف چڑھ جاتی اور چشم دل بھی اسی طرف رجوع کر لیتی ہے ان تینوں کے مجتمع ہو جانے کی حالت ، دونوں آنکھوں کی پتلیوں اور چشم دل کا دماغ میں جمع ہو جانے کا عمل.
  • دونوں بھوؤں کے درمیان کے کچھ اوپر کا حصہ
  • مراقبے کا یاک عمل جس میں نظرناک کے سرے پر قائم کی جاتی ہے

Urdu meaning of trikuTii

Roman

  • (yog) vo amal jis me.n dono.n aankho.n kii nazar biitii ho qaayam karte hai.n to putliiyaa.n dimaaG kii taraf cha.Dh jaatii aur chasham dil bhii isii taraf rujuu kar letii hai in tiino.n ke mujatmaa ho jaane kii haalat, dono.n aa.nkho.n kii putliiyo.n aur chasham dil ka dimaaG me.n jamaa ho jaane ka amal
  • dono.n bhuu.o.n ke daramyaan ke kuchh u.upar ka hissaa
  • maraaqbe ka yaak amal jis me.n nazarnaak ke sire par qaayam kii jaatii hai

त्रिकुटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा तकला, तकुला, सिलाई, टेकुआ
  • ललाट पर भौहों के मध्य थोड़ा ऊपर का स्थान जहाँ त्रिकूट चक्र की अवस्थिति मानी जाती है।
  • काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِرْکُٹی

(یوگ) وہ عمل جس میں دونوں آن٘کھوں کی نظر بیتی ہو قائم کرتے ہیں تو پتلیاں دماغ کی طرف چڑھ جاتی اور چشم دل بھی اسی طرف رجوع کر لیتی ہے ان تینوں کے مجتمع ہو جانے کی حالت ، دونوں آنکھوں کی پتلیوں اور چشم دل کا دماغ میں جمع ہو جانے کا عمل.

تِرْکُٹی جَمانا

مراقبے میں نظر کو ناک کے سرے پر قائم کرن ا، تر کٹی معنی نمبر ۳ کے عمل میں محو ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْکُٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْکُٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone