تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارَک" کے متعقلہ نتائج

تارَک

مان٘گ ، سر کا درمیانی حصہ .

تارِک

ترک کرنے والا، چھوڑنے والا، دستکش، محترز، تیاگی

تارِکُ الصَّلوٰۃ

۔(ع) صفت۔ نماز نہ پڑھنے والا۔

تارِکُ الصَّلواۃ

وہ شخص جس نے نماز چھوڑ رکھی ہو بے نماز .

تارِکُ الْوَضْع

وہ شخص جو اپنا لباس چھوڑ دے ، اپنی معاشرت یا چلن چھوڑنے والا .

تارکَشی

تار کھینچنے کا کام یا پیشہ، سونے چاندی کے تار بنانا، کپڑے کے تار الگ کرکے بیل بوٹے بنانے کا کام

تارِکِ لَذّات

जिसने संसार के सारे आनंदों पर लात मार दी हो, निस्पृह, निग्रही।।

تارِکُ الدُّنیا

وہ شخص جس نے دنیا کو چھوڑ دیا ہو، گوشہ نشیں، بن باسی، پرہیز گار

تارکَش

وہ شخص جو سونے چاندی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھینچ کر انہیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو، سونے چاندی کے تاروں کو کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے والا آدمی

تارک دنیا

دنیا کو چھوڑنا، انتقال کرنا، دنیا سے منتقل ہونا، مر جانا، فوت ہو جانا

تارِکِ نَماز

رک : تارک الصلواۃ .

تارِکُ الْوَطَن

جو مستقل پر مکان شہر یا ملک چھوڑ دے .

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

تارِکُ المَرْکَز

جو جسم کسی دائرے پر گردش کرتا ہے تو گردش کے زور سے اس میں یہ طاقت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ دائرے سے باہر نکل جائے اس طاقت کا نام تارک المرکز ہے .

تار کول

ایک سیاہ سیال اور لیس دار مادہ جو لکڑی اور پتھر کے کوئلے جیسی چیزوں سے نکالا جاتا ہے اور گھن اور زن٘گ سے بچاؤ کے لیے لکڑی اور لوہے پر لگایا جاتا ہے اور سڑکوں کی تعمیر میں سڑکوں پر بچھایا جاتا اور چھتوں پر بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ چھت پانی سے محفوظ ہو جائے، ڈامر

تارِکِین

ترک کرنے والے، چھوڑنے والے، تیاگی

تار کی خَبَر

telegraphic message or news

تار کِھینچنا

۔تار نکالکنا۔

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

جَگ تارَک

دنیا کا نجات دہندہ ،(ہندو) دریائے گن٘گا.

رام تارَک

ایک منتر جس کے متعلق عقیدہ ہے کہ اس کے پڑھنے سے مُکتی حاصل ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تارَک کے معانیدیکھیے

تارَک

taarakतारक

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تارَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مان٘گ ، سر کا درمیانی حصہ .
  • آہنی ٹوپی ، خود ، مغفر .
  • سَر کا اوپر کا حصّہ، تالو ، (عموماً) سر ، کاسۂ سر .
  • پہاڑ کی چوٹی
  • آن٘کھ کی پتلی
  • ۔(ف۔ بفتح سوم) مذکر۔ ۱۔ٹوپی۔ خاص قسم کی۔۳۔ ۴۔۔ ۵۔لوہے کا خود۔

Urdu meaning of taarak

  • Roman
  • Urdu

  • maang, sar ka daramyaanii hissaa
  • aahanii Topii, Khud, miGfar
  • sar ka u.upar ka hissaa, taaluu, (umuuman) sar, kaasaa-a.i sar
  • pahaa.D kii choTii
  • aankh kii putlii
  • ۔(pha। baphtaa som) muzakkar। १।Topii। Khaas kism kii।३। ४।। ५।lohe ka Khud

English meaning of taarak

Noun, Masculine

  • crown of the head
  • hill, top
  • parting of hair

तारक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माँग, सीमंत, चोटी, शृंग, शिरस्त्राण, खोद।

विशेषण

  • तारने या तैरानेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تارَک

مان٘گ ، سر کا درمیانی حصہ .

تارِک

ترک کرنے والا، چھوڑنے والا، دستکش، محترز، تیاگی

تارِکُ الصَّلوٰۃ

۔(ع) صفت۔ نماز نہ پڑھنے والا۔

تارِکُ الصَّلواۃ

وہ شخص جس نے نماز چھوڑ رکھی ہو بے نماز .

تارِکُ الْوَضْع

وہ شخص جو اپنا لباس چھوڑ دے ، اپنی معاشرت یا چلن چھوڑنے والا .

تارکَشی

تار کھینچنے کا کام یا پیشہ، سونے چاندی کے تار بنانا، کپڑے کے تار الگ کرکے بیل بوٹے بنانے کا کام

تارِکِ لَذّات

जिसने संसार के सारे आनंदों पर लात मार दी हो, निस्पृह, निग्रही।।

تارِکُ الدُّنیا

وہ شخص جس نے دنیا کو چھوڑ دیا ہو، گوشہ نشیں، بن باسی، پرہیز گار

تارکَش

وہ شخص جو سونے چاندی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھینچ کر انہیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو، سونے چاندی کے تاروں کو کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے والا آدمی

تارک دنیا

دنیا کو چھوڑنا، انتقال کرنا، دنیا سے منتقل ہونا، مر جانا، فوت ہو جانا

تارِکِ نَماز

رک : تارک الصلواۃ .

تارِکُ الْوَطَن

جو مستقل پر مکان شہر یا ملک چھوڑ دے .

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

تارِکُ المَرْکَز

جو جسم کسی دائرے پر گردش کرتا ہے تو گردش کے زور سے اس میں یہ طاقت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ دائرے سے باہر نکل جائے اس طاقت کا نام تارک المرکز ہے .

تار کول

ایک سیاہ سیال اور لیس دار مادہ جو لکڑی اور پتھر کے کوئلے جیسی چیزوں سے نکالا جاتا ہے اور گھن اور زن٘گ سے بچاؤ کے لیے لکڑی اور لوہے پر لگایا جاتا ہے اور سڑکوں کی تعمیر میں سڑکوں پر بچھایا جاتا اور چھتوں پر بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ چھت پانی سے محفوظ ہو جائے، ڈامر

تارِکِین

ترک کرنے والے، چھوڑنے والے، تیاگی

تار کی خَبَر

telegraphic message or news

تار کِھینچنا

۔تار نکالکنا۔

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

جَگ تارَک

دنیا کا نجات دہندہ ،(ہندو) دریائے گن٘گا.

رام تارَک

ایک منتر جس کے متعلق عقیدہ ہے کہ اس کے پڑھنے سے مُکتی حاصل ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone