تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"turkey" کے متعقلہ نتائج

turkey

پیرو

ٹَرْکی

ایک قسم کا امریکی النسل بڑا مرغ جو عام طور پر پایا جاتا ہے ، فیل مرغ ، پیلو.

turkey red

تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے

turkey cock

نَر پیلُو

تُرْکِیاں اُڑانا

ترکی زبان بولنا ، (مجازاً) شیخی مارنا.

تُرْکِیَّت

ترک ہونے کی حالت خصوصیت یا جذبہ ، ترکوں کی عادات و خصائل.

talk turkey

صاف صاف اور بے لاگ گفتگو کرنا

scrub turkey

رک: MEGAPODE بڑپا یا۔.

تَرَقِّیوں پَرْ ہونا

رک : ترقی پر ہونا ، عروج پر ہونا.

ٹِری کائِنا

ایک موہوم سا کپڑا جس کا اسکالکس معمولی کدو دانہ کے کپڑے کی طرح سور کے گوشت میں رہتا ہے اور جرمنی امریکہ میں بہت ہوتا ہے اسے طرقنیہ (ٹری کائنا) کہتے ہیں

تَیراکِیَہ

چھوتے بیج یا بذرہ(نباتی) یا چھوٹا عضویه (حیوانی) جو سمندر ہیں تیرتا رہتا ہے اور موزوں حالا ت میں نشو ونما پاتا ہے.

تِڑَکْیا

(دکنی ٹھگوں کی اصطلاح) سنہار .

تَرَقِّیاتی

ترقیات (رک) سے متعلق.

تَرَقِّیانَہ

ترقی کا ، آگے بڑھتا ہوا.

تَرَقِّیات

بلندی، برتری، درجہ بڑھنا، عروج، زیادتی، افزایش، اضافہ، بڑھنا، آگے بڑھنا، اصلاح، بہتری

تَرَقّی یافْتَہ

ترقی پایا ہوا، آگے بڑھا ہوا، جدید علوم اور صنعتوں سے مالا مال

تیرا کِیا تیرے آگے آئے

(بد دعا) جیسا تو نے میرے سا تھ کیا ویسا ہی تیرے آگے آےۘ

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

تیرا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے

تیری کیا بات ہے

تو بڑے درجه کا ہے نیز کبھی طنز بھی کہتے ہیں.

تَرَقّی یاب

ترقی پایا ہوا ، آگے بڑھا ہوا ، بہتر حالت میں پہن٘چا ہوا.

طائِرِ قِیاس

(استعارۃً) خیال، سوچ، فکر

تیرا کیا بِگَڑنا ہے

تیرا کیا نقصان ہے

turkey کے لیے اردو الفاظ

turkey

turkey کے اردو معانی

اسم

  • پیرو
  • فیل مرغ
  • ٹرکی
  • فيل مرغ
  • ٹَرکی
  • پیلُو
  • فیل مُرغ
  • تَرکی
  • غَرغَر
  • مُرغِ فِرعون

turkey के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पैरौ
  • फ़ीलमुर्ग़
  • टर्की
  • फ़ीलमुर्ग़
  • टर्की
  • पीलूओ
  • फ़ेल मुरग़
  • तुर्की
  • गर्गर
  • मुरग़-ए-फ़िरावन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

turkey

پیرو

ٹَرْکی

ایک قسم کا امریکی النسل بڑا مرغ جو عام طور پر پایا جاتا ہے ، فیل مرغ ، پیلو.

turkey red

تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے

turkey cock

نَر پیلُو

تُرْکِیاں اُڑانا

ترکی زبان بولنا ، (مجازاً) شیخی مارنا.

تُرْکِیَّت

ترک ہونے کی حالت خصوصیت یا جذبہ ، ترکوں کی عادات و خصائل.

talk turkey

صاف صاف اور بے لاگ گفتگو کرنا

scrub turkey

رک: MEGAPODE بڑپا یا۔.

تَرَقِّیوں پَرْ ہونا

رک : ترقی پر ہونا ، عروج پر ہونا.

ٹِری کائِنا

ایک موہوم سا کپڑا جس کا اسکالکس معمولی کدو دانہ کے کپڑے کی طرح سور کے گوشت میں رہتا ہے اور جرمنی امریکہ میں بہت ہوتا ہے اسے طرقنیہ (ٹری کائنا) کہتے ہیں

تَیراکِیَہ

چھوتے بیج یا بذرہ(نباتی) یا چھوٹا عضویه (حیوانی) جو سمندر ہیں تیرتا رہتا ہے اور موزوں حالا ت میں نشو ونما پاتا ہے.

تِڑَکْیا

(دکنی ٹھگوں کی اصطلاح) سنہار .

تَرَقِّیاتی

ترقیات (رک) سے متعلق.

تَرَقِّیانَہ

ترقی کا ، آگے بڑھتا ہوا.

تَرَقِّیات

بلندی، برتری، درجہ بڑھنا، عروج، زیادتی، افزایش، اضافہ، بڑھنا، آگے بڑھنا، اصلاح، بہتری

تَرَقّی یافْتَہ

ترقی پایا ہوا، آگے بڑھا ہوا، جدید علوم اور صنعتوں سے مالا مال

تیرا کِیا تیرے آگے آئے

(بد دعا) جیسا تو نے میرے سا تھ کیا ویسا ہی تیرے آگے آےۘ

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

تیرا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے

تیری کیا بات ہے

تو بڑے درجه کا ہے نیز کبھی طنز بھی کہتے ہیں.

تَرَقّی یاب

ترقی پایا ہوا ، آگے بڑھا ہوا ، بہتر حالت میں پہن٘چا ہوا.

طائِرِ قِیاس

(استعارۃً) خیال، سوچ، فکر

تیرا کیا بِگَڑنا ہے

تیرا کیا نقصان ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (turkey)

نام

ای-میل

تبصرہ

turkey

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone