تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَک" کے متعقلہ نتائج

تِیرَک

ایک پرندے کا نام .

تَیرَکی پائے

(حیوانیات) آبی حیوانات کے وہ اعضا جن سے تیرا جاتا ہے.

تِیر کَش

وہ سوراخ جو قلعہ میں بندوق یا توپ چلانے کی غرض سے بنائے جاتے ہیں، تیردان، ترکش

تِیر کَرنا

چھپانا، غاہب کرنا،اڑا لینا

تیر کرْنا

گزارنا، صرف کرنا، خرچ کرنا

تِیر کھانا

تیرکا زخم کھا نا، تیر سے زخمی ہونا

تِیر کَشتی

کشتی یا جہا ز کا مستول .

تِیر کی طَرَح

بہت تیز رفتاری سے ، تیزی سے ؛ (طنزاََ) سیدھا

تِیر کی صُورَت

رک: تیر کی طرح .

تِیر کا دَستَه

تیروں کا مجموعه، تیروں کا گٹیا.

تِیر کا دَسْتہ

۔بہت سے تیروں کا مجموعہ۔ ؎

تِیر کا پَلَّہ

تیر کا فا صله ، جتنی درز تیر جاےۘ .

تِیر کا ٹَپّا

the range of an arrow

تِیر کا ٹَپَّہ

the range of an arrow

تِیر کَوّے تِیر

وہ آواز یاصدا جو کوّوں کو ڈرا کراڑانے کے لیے دیتے ہیں

تِیر کا خَطا کَرنا

۔تیر کا نشانہ چوٗکنا۔ تیر کا نشانے پر نہ لگنا۔ ؎

تِیر کَمان سے نِکَلنا

تیر کا چلنا کمان سے چھوٹ کر

تِیر کَمان میں جوڑنا

کسی پر حمله کرنے کے واسطے تیارہونا.

تِیر کَلیجے کے پار ہونا

۔(مجازاً) بہت صدمہ پہنچنا۔ بہت ایذا ہونا۔ کسی بات کا بہت ناگوار ہونا۔ ؎

تِیر کَمان سے چُھوٹنا

کسی موقع کو کھو بیڑھنا ، کسی کا م کا وقت نکل جا نا ، موقع ہا تھ سے جا تا رہنا.

تِیر کَمان میں رَکھنا

۔کسی پر چلانے کے واسطے تیر تیّار کرنا۔ تیر مارنے پر آمادہ ہونا۔

تِیر کی طَرَح سِیدھا آنا

۔سیدھا آنا۔ اِدھر اُدھر نہ کترانا۔ دیکھو خبردار پہلے تیر کی طرح سیدھی ادھر آنا۔ اگر اپنے گھر چلی گئیں تو زندگی بھر کو ترک۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَک کے معانیدیکھیے

تِیرَک

tiirakतीरक

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تِیرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرندے کا نام .

Urdu meaning of tiirak

  • Roman
  • Urdu

  • ek parinde ka naam

तीरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पक्षी का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیرَک

ایک پرندے کا نام .

تَیرَکی پائے

(حیوانیات) آبی حیوانات کے وہ اعضا جن سے تیرا جاتا ہے.

تِیر کَش

وہ سوراخ جو قلعہ میں بندوق یا توپ چلانے کی غرض سے بنائے جاتے ہیں، تیردان، ترکش

تِیر کَرنا

چھپانا، غاہب کرنا،اڑا لینا

تیر کرْنا

گزارنا، صرف کرنا، خرچ کرنا

تِیر کھانا

تیرکا زخم کھا نا، تیر سے زخمی ہونا

تِیر کَشتی

کشتی یا جہا ز کا مستول .

تِیر کی طَرَح

بہت تیز رفتاری سے ، تیزی سے ؛ (طنزاََ) سیدھا

تِیر کی صُورَت

رک: تیر کی طرح .

تِیر کا دَستَه

تیروں کا مجموعه، تیروں کا گٹیا.

تِیر کا دَسْتہ

۔بہت سے تیروں کا مجموعہ۔ ؎

تِیر کا پَلَّہ

تیر کا فا صله ، جتنی درز تیر جاےۘ .

تِیر کا ٹَپّا

the range of an arrow

تِیر کا ٹَپَّہ

the range of an arrow

تِیر کَوّے تِیر

وہ آواز یاصدا جو کوّوں کو ڈرا کراڑانے کے لیے دیتے ہیں

تِیر کا خَطا کَرنا

۔تیر کا نشانہ چوٗکنا۔ تیر کا نشانے پر نہ لگنا۔ ؎

تِیر کَمان سے نِکَلنا

تیر کا چلنا کمان سے چھوٹ کر

تِیر کَمان میں جوڑنا

کسی پر حمله کرنے کے واسطے تیارہونا.

تِیر کَلیجے کے پار ہونا

۔(مجازاً) بہت صدمہ پہنچنا۔ بہت ایذا ہونا۔ کسی بات کا بہت ناگوار ہونا۔ ؎

تِیر کَمان سے چُھوٹنا

کسی موقع کو کھو بیڑھنا ، کسی کا م کا وقت نکل جا نا ، موقع ہا تھ سے جا تا رہنا.

تِیر کَمان میں رَکھنا

۔کسی پر چلانے کے واسطے تیر تیّار کرنا۔ تیر مارنے پر آمادہ ہونا۔

تِیر کی طَرَح سِیدھا آنا

۔سیدھا آنا۔ اِدھر اُدھر نہ کترانا۔ دیکھو خبردار پہلے تیر کی طرح سیدھی ادھر آنا۔ اگر اپنے گھر چلی گئیں تو زندگی بھر کو ترک۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone