تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"skink" کے متعقلہ نتائج

skink

ایک چکنی کھال کی خاندان Scincidae کی چھپکلی جس کے پنجے بہت چھوٹے یا غائب ہوتے ہیں۔.

skunk

(الف) امریکی نیولا، بلی کے برا بر ایک گوشت خورممالیہ جو Mustelidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے خصوصاً Mephitis mephitis جس کی پو ستین پر سفید اور سیاہ دھا ریاں ہو تی ہیں اور مزا حمت کے لیے اپنی مقعد کے غدوں میں سے رسنے والا سخت بد بودار سیّال مادّہ نکالتا ہے (ب) اس کی پوستین۔.

سِیکنک

आहिस्तः, धीरे, होले ।

skunk-cabbage

امریکا ایک بُوٹی جس کے پھول کا کفچہ سخت بدبودار ہو تا ہے Lysichiton americanum.

skunk-bear

امریکا معنی ۳۔.

سَقَنْقُور

ایک قسم کا رینگنے والا جانور جو گوہ یا سوسمار سے مشابہ ہوتا ہے اور عموماً دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، بعض اطبا قوت باہ کے لیے مفید خیال کرتے ہیں

سُوئی کا ناکا

بہت چھوٹی یا مُشکل جگہ

شَک نِکَلْنا

شُبہہ پیدا ہونا

شَک نِکالنا

شبہ دور کرنا

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کا ناکَہ

eye of a needle

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

شِکَن نِکَلْنا

تدبیر ہو جانا ، موقع ملنا ؛ صورت خوشنما معلوم ہونا ، جوبن آنا

شِکَن نِکالْنا

سلوٹ ، جھول یا بل دور کرنا ، شکن مٹانا.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُکُون کا سانس لینا

رک : سکھ کا سان٘س لینا ، چین کا سانس لینا ، اطمینان ہونا .

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

شِقّ نِکالْنا

جھگڑا نکالنا ؛ شبہہ کرنا ؛ کوئی نئی بات جھگڑا شروع کرنے کے لیے نکالنا ؛ عیب نکالنا

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُکُون قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

سُکُونِ کامِل

death, complete silence

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

skink کے لیے اردو الفاظ

skink

skɪŋk

skink کے اردو معانی

اسم

  • ایک چکنی کھال کی خاندان Scincidae کی چھپکلی جس کے پنجے بہت چھوٹے یا غائب ہوتے ہیں۔.

skink के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक चिकनी खाल की ख़ानदान Scincidae की छिपकली जिस के पंजे बहुत छोटे या ग़ायब होते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

skink

ایک چکنی کھال کی خاندان Scincidae کی چھپکلی جس کے پنجے بہت چھوٹے یا غائب ہوتے ہیں۔.

skunk

(الف) امریکی نیولا، بلی کے برا بر ایک گوشت خورممالیہ جو Mustelidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے خصوصاً Mephitis mephitis جس کی پو ستین پر سفید اور سیاہ دھا ریاں ہو تی ہیں اور مزا حمت کے لیے اپنی مقعد کے غدوں میں سے رسنے والا سخت بد بودار سیّال مادّہ نکالتا ہے (ب) اس کی پوستین۔.

سِیکنک

आहिस्तः, धीरे, होले ।

skunk-cabbage

امریکا ایک بُوٹی جس کے پھول کا کفچہ سخت بدبودار ہو تا ہے Lysichiton americanum.

skunk-bear

امریکا معنی ۳۔.

سَقَنْقُور

ایک قسم کا رینگنے والا جانور جو گوہ یا سوسمار سے مشابہ ہوتا ہے اور عموماً دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، بعض اطبا قوت باہ کے لیے مفید خیال کرتے ہیں

سُوئی کا ناکا

بہت چھوٹی یا مُشکل جگہ

شَک نِکَلْنا

شُبہہ پیدا ہونا

شَک نِکالنا

شبہ دور کرنا

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کا ناکَہ

eye of a needle

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

شِکَن نِکَلْنا

تدبیر ہو جانا ، موقع ملنا ؛ صورت خوشنما معلوم ہونا ، جوبن آنا

شِکَن نِکالْنا

سلوٹ ، جھول یا بل دور کرنا ، شکن مٹانا.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُکُون کا سانس لینا

رک : سکھ کا سان٘س لینا ، چین کا سانس لینا ، اطمینان ہونا .

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

شِقّ نِکالْنا

جھگڑا نکالنا ؛ شبہہ کرنا ؛ کوئی نئی بات جھگڑا شروع کرنے کے لیے نکالنا ؛ عیب نکالنا

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُکُون قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

سُکُونِ کامِل

death, complete silence

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (skink)

نام

ای-میل

تبصرہ

skink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone