تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا کے معانیدیکھیے

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

suu.ii ke naake se uu.nT nikaalnaaसूई के नाके से ऊँट निकालना

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا کے اردو معانی

  • محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

सूई के नाके से ऊँट निकालना के हिंदी अर्थ

  • मुहाल-ओ-नामुमकिन काम करना, नामुमकिन उल-अमल मुहिम सरअंजाम देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words