تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"skunk" کے متعقلہ نتائج
skunk کے لیے اردو الفاظ
skunk کے اردو معانی
اسم
- (الف) امریکی نیولا، بلی کے برا بر ایک گوشت خورممالیہ جو Mustelidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے خصوصاً Mephitis mephitis جس کی پو ستین پر سفید اور سیاہ دھا ریاں ہو تی ہیں اور مزا حمت کے لیے اپنی مقعد کے غدوں میں سے رسنے والا سخت بد بودار سیّال مادّہ نکالتا ہے (ب) اس کی پوستین۔.
- بول چال: قابل نفرت، گھناؤنا آدمی۔.
فعل
- عوام: شمالی امریکا اچھی طرح ہرانا، پیٹنا، پدانا۔.
- بل وغیرہ ادا کرنے میں نا کام رہنا۔.
skunk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) अमरीकी नेवला, बिल्ली के बराबर एक गोश्त ख़ौर मुमालिया जो Mustelidae ख़ानदान से ताल्लुक़ रखता है ख़ुसूसन Mephitis mephitis जिस की पोस्तीन पर सफ़ैद और स्याह धारियां होती हैं और मुज़ाहमत के लिए अपनी मक़अद के गद्दों में से रिसने वाला सख़्त बदबूदार सी्याल मादा निकालता है (ब) उस की पोस्तीन।
- बोल चाल: काबिल-ए-नफ़रत, घिनावना आदमी।
क्रिया
- अवाम: शुमाली अमरीका अच्छी तरह हराना, पीटना, पदाना।
- बिल वग़ैरा अदा करने में ना काम रहना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
skunk
(الف) امریکی نیولا، بلی کے برا بر ایک گوشت خورممالیہ جو Mustelidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے خصوصاً Mephitis mephitis جس کی پو ستین پر سفید اور سیاہ دھا ریاں ہو تی ہیں اور مزا حمت کے لیے اپنی مقعد کے غدوں میں سے رسنے والا سخت بد بودار سیّال مادّہ نکالتا ہے (ب) اس کی پوستین۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (skunk)
skunk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔