تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shebeen" کے متعقلہ نتائج
shebeen کے لیے اردو الفاظ
shebeen کے اردو معانی
اسم
- (خصوصاً آئر ستان، اسکا چستان و جنوبی افریقہ) غیر قانونی، غیر اجازہ دار شراب خانہ۔.
shebeen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ख़ुसूसन आयर स्तान, असकाचसतान-ओ-जुनूबी अफ़्रीक़ा) गै़रक़ानूनी, ग़ैर इजाज़ादार शराब ख़ाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صاحِبَین
امام ابوحنیفہ کے دو بلند پایہ شاگرد قاضی ابو یوسف اور امام محمد (جن کا ذکر اسلامی ادب میں اسی لقب سے متداول ہے).
شاہ بُن
ایک پھل جو خوشبودار ہوتا ہے اور خوشوں میں ہوتا ہے . اس كا اندرونی چھلكا جب خشک ہو جاتا ہے تو پھٹ كر مینگ ظاہر ہوتی ہے جس كا رنگ سبز پستئی ہوتا ہے ، مزہ شیریں اور چكنا ہوتا ہے ، حبۃ الخضرا (رک) كی ایك قسم.
شَبْنَم
وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے
شَبْنَم سیر
(جغرافیہ طبیعی) ہوا کی وہ حالت جب اس کا مزاج سرد ہوتا ہے اور وہ بخارات اٹھانے کی زیادہ متحمل نہیں ہوتی ، اس لیے اپنی سردی سے ان میں کثافت پیدا کر دیتی ہے اتنی سرد ہوا جس میں مزید آبخرات سما نہ سکیں.
صاحَب نَظَر
علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا، نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دور اندیش، دانا، تمیز کرنے والا، سوجھ بوجھ والا
صاحب نظراں
نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دوراندیش، دانا، تمیز، سوجھ بوجھ والا، علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا
سِہ بَنگْڑی رَوشَن دان
(تَعمیرات) چھت سے نیچے دیوار میں ہوا اور روشنی کی آمد و رفت کے لیے ایسا سوراخ جس کی ساخت میں تین قوسیں ڈاٹ کے ذریعہ بنائی گئی ہوں
shubunkin
پالی جانے والی سنہری مچھلی کی ایک قسم جس پر کالی چّتیاں، سرخ نشانات، لمبے پر اور دُم ہوتی ہے۔.
صاحِبِ نَظَر
نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دور اندیش، دانا، تمیز کرنے والا، سوجھ بوجھ والا
سَحابِ نَیساں
ایسی بارش برسانے والا بادل جس کی بوند شاعرانہ روایت کے مطابق سیپی میں گر کر موتی بن جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shebeen)
shebeen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔