تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبْنَم اَفْشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْنَم اَفْشانی کے معانیدیکھیے
شَبْنَم اَفْشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شبنم چھڑکنا
شعر
رہبرؔ نہ ہوگا شبنم افشانی سے بار آور یہ باغ
خون جگر کی ہے ضرورت شاعری کے واسطے
دھار سی تازہ لہو کی شبنم افشانی میں ہے
صبح اک بھیگی ہوئی پلکوں کی تابانی میں ہے
آنکھیں کرتی ہیں شبنم افشانی
جب تری یاد میں دماغ جلے
English meaning of shabnam-afshaanii
Noun, Feminine
- sprinkling of dew
शबनम-अफ़्शानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओस का छिड़काव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبْنَم اَفْشانی)
شَبْنَم اَفْشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔