تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحب نظراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحب نظراں کے معانیدیکھیے
صاحب نظراں کے اردو معانی
صفت، جمع
- نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دوراندیش، دانا، تمیز، سوجھ بوجھ والا، علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا
شعر
کیسے کیسے صاحب نظراں سر بہ گریباں گھوم رہے ہیں
آج ہے جانے کس کی سواری فن کے مکاں سے نکلنے والی
English meaning of saahib-e-nazraa.n
Adjective, Plural
- men of vision, keen perceptions, discreet, prudent, discerning, tactful, circumspect
साहिब-ए-नज़राँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- नज़र रखने वाला, खरे-खोटे की परख रखने वाला, दूरअंदेश, दोष-गुणे को पहचानने वाला, दृष्टिवान्न, सूझ-बूझ वाला, विद्या और कला में निपुण और उसके गुप्त पहलुओं को जानने वाला, विचारशील, बुद्धिमान, विवेकशील,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحب نظراں)
صاحب نظراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔