تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبْنَمی" کے متعقلہ نتائج

شَبْنَمی

شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

شَبْنَمی ہونْٹ

moist, glossy lips

شَبْنَمیں

عرق آلود، شبنم کی طرح نرم اور سفید

شَبْنَمی رُطُوبات

(طب) وہ رطوبات جو عروق شعریہ سے خارج ہو کر اعضا پر شبنم کی طرح پڑی رہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْنَمی کے معانیدیکھیے

شَبْنَمی

shabnamiiशबनमी

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَبْنَمی کے اردو معانی

صفت

  • شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

اسم، مؤنث

  • وہ کپڑا جو اوس سے بچنے کے لیے مسہری یا پلنگ پر تان دیا جاتا ہے، مسہری

شعر

Urdu meaning of shabnamii

  • Roman
  • Urdu

  • shabnam kii taraf mansuub, shabnam jaisaa naram aur safaid, shabnam ka, shabnam aaluud
  • vo kap.Daa jo os se bachne ke li.e masahrii ya palang par taan diyaa jaataa hai, masahrii

English meaning of shabnamii

Adjective

  • related to dew, soft and white like dew, dewy, of dew

Noun, Feminine

  • canopy over a bedstead to avoid dew, the cloth which is used to protect the dew, mosquito net

शबनमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शबनम, ओस से संबंधित, शबनम जैसा नर्म और सफ़ेद, शबनम का

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कपड़ा जो ओस से बचने के लिए मसहरी या पलंग पर तान दिया जाता है, मच्छरदानी, शबनम अर्थात् ओस से बचने के लिए ताना जानेवाला कपड़ा, मसहरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَبْنَمی

شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

شَبْنَمی ہونْٹ

moist, glossy lips

شَبْنَمیں

عرق آلود، شبنم کی طرح نرم اور سفید

شَبْنَمی رُطُوبات

(طب) وہ رطوبات جو عروق شعریہ سے خارج ہو کر اعضا پر شبنم کی طرح پڑی رہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبْنَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبْنَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone