تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sari" کے متعقلہ نتائج
sari کے لیے اردو الفاظ
sari کے اردو معانی
اسم
- جسم کے گرد لپیٹا جانے والا سوتی یا ریشمی زنانہ ہند وستانی لباس ، ساڑی ۔ [ہند].
sari के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिस्म के गिर्द लपेटा जाने वाला सूती या रेशमी ज़नाना हिंदूस्तानी लिबास, साड़ी । [हिंद]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَدَہ
پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).
سَرِیا
تیر کا وہ حصّہ جو سوفار اور پیکان کے درمیان ہوتا ہے ، تیر کا سرا ، تیر کا پھل ، پیکان ؛ فوجی دستہ ۔
سِری
بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)
شِعْریٰ
ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sari)
sari
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔