تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیرا" کے متعقلہ نتائج

سَیرا

چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .

سَیرا گاہ

پر فضا مقام، تفریح کی جگہ، باغ، باغیچہ

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَیراب گاہ

برا بھرا علاقہ ، سرسبز میداان .

سَیراب ہونا

شوق ، آروز ، تمنّا نیّت بھرنا خواہش کا پُورا ہونا .

سَیرابی

۱. رفع تشنگی ، آسودگی و تسکین ؛ تر و تازگی .

سَیرانی

رک : سیلانی .

سَیران

سَیرا باز

سیّاح ، شوقین ، رنگین مزاج ، تماش بین ، گُھومنے پھرتے والا .

سَیرا بِین

تماشا دیکھنے والا مشاہدہ ومطالعہ کرنے والا .

سَیرا گَری

سیر، تماشا

سَیرا کَرنا

تماشا دیکھنا ، نظارہ کرنا .

سَیرا کُناں

سیر کرتے ہوئے .

سَیرا دیکْھنا

لُطف اُٹھانا ، نظارہ کرنا محظوظ ہونا .

سَیرا لُوٹنا

خوب سیر وتفریح کرنا لُطف اٹھانا .

سَیرا کَرانا

سیر کرنا (رک) کا تعد یہ ؛ مزہ چکھانا .

سَیرا سَپاٹا

گُھومنا پھرنا ، ہوا خوری ، مٹر گشتی ، تفریح .

سَیرا سَپَٹا

گُھومنا پھرنا ، ہوا خوری ، مٹر گشتی ، تفریح .

سَیرا تَماشا

کھیل کُود گُھومنا پھرنا رن٘گ رلیاں ناچ گانا .

سَیرا دِکھانا

سیر دیکھنا (رک) کا تعدید .

سَیرا و شِکار

تفریحی مشاغل، کھیل کود، لہو و لعب

سَیرا دِکْھلانا

سیر دیکھنا (رک) کا تعدید .

سَیرا بازی کَرْنا

تماشا دیکھنا کرتبوں سے لُطف اٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیرا کے معانیدیکھیے

سَیرا

sairaaसैरा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سارَ

سَیرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .
  • تفریح ، گشت ، ہوا خوری ، ٹہلنا ، چہل قدمی .
  • تماشا ، دل لگی ، کیفیت پر لُطف واقعہ ہن٘سی مذاق .
  • لُطف ، مزہ ، خوبی .
  • نظارہ ، منظر ، سین .
  • دِید بازی ، بہار، جوبن .
  • دیکھنا دِید .
  • مطالعہ کُتب بینی مُلاحظہ .
  • . دہلی میں برسات کا ایک میلا جس میں پُھول پیچنے والے بکژرت ہوتے ہیں پُھول والوں کی سیر .
  • . (تصوّف) جذبۂ الہیٰ جس مراد ہے نقل کرنا ، سالک کا ایک حال سے دُوسرے حال میں اور ایک عقل سے دُوسری عقل اور ایک تجلّی سے دُوسری تجلّی اور ایک مقام سے دوسرے مقام کی طرف .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sairaa

Noun, Feminine

  • to see. amuse one
  • walk, go around, extol
  • rejoice, regale

Noun, Masculine

  • a kind of folk song

सैरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • असाढ़ में गाया जानेवाला एक प्रकार का लोक-गीत। (बुंदेल०)
  • हाथ से अंकित चित्रों में भूमिका के रूप में वह प्राकृतिक दृश्य, जिसके आगे व्यक्तियों या घटनाओं का चित्र अंकित होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone