تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sale" کے متعقلہ نتائج
sale کے لیے اردو الفاظ
sale کے اردو معانی
- بِکْری
- فَروخْت
- کَھپَت
- نکاس
sale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बिक्री
- फ़रोख़्त
- खपत
- निकास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِلا
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .
sale of work
برط کسی خیراتی کام کے لیے رقم جمع کرنے کی غرض سے لگایا جانے والا عموماً دستکا ریوں کا بازار۔.
sale or return
برط (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ ) ضرورت سے زائد مقدار کی واپسی کی شرط پر خریدا جانے والا مال ۔.
سِیلا
(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ
شیلی
انداز، وضع، ڈھنگ، روش، چال، ڈھال، طریقہ، طور، طرز، روش، تحریر، انداز نگارش، عادت و اطور، رسم و رواج، (انگریزی) اسٹائل، ترتیب، انتظام، سلیقہ، راہ، صورت، ، ڈھنگ، فن، اسلوب، سبک
salep
ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sale)
sale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔