تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"salep" کے متعقلہ نتائج
salep کے لیے اردو الفاظ
salep کے اردو معانی
اسم
- ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.
salep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सालब-ए-मिस्री या ख़सीता अलसालब की ख़ुशक गठियों से तैय्यार करदा निशासता , ग़िज़ा (नीज़ दवा) के तौर पर मुस्तामल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
salep
ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.
sloop
چھوٹا یک مستولی اگلے پچھلے بادبانوں کا جہاز جس میں ایک نچلا بڑ ا بادبان ہوتا ہے اور ایک تکونا چھوٹا بادبان ۔.
سَلَفِ صالِح
گُزرے ہوئے نیک آباؤاجداد ، برگزیدہ لوگ ؛ (مجازاً) صحابہ کرام اور تابعین اور تبعِ تابعین وغیرہ.
slip-rope
جہاز رانی: جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا رسّا جس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہوجاتا ہے ۔.
slipped disc
فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.
self-surrender
اپنے آپ یا اپنے ارادے کو دوسرے کا تابع کردینے کی خو یا عمل، کسی جذبے، شوق یا اثر کو خود پر مسلط کر لینا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (salep)
salep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔