تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saleroom" کے متعقلہ نتائج

saleroom

برط خصوصاً : کمرہ جہاں اشیا نیلام کے ذریعے فروخت ہوتی ہیں۔.

solarium

شیشہ گھر جس میں خوب دھو پ بھرے، آفتاب خانہ، دھوپ گھر۔.

seldom

بہت کم

sail-arm

پون چکی کا پنکھ۔.

سالِ رُومی

سکَندر رومی کی طرف منسوب اور اس کے عہد سے شروع ہونے والا سال ، مہینوں کے نام - تشریں اوّل تشتریں آخر ، کانوں اوّل کانون آخر ، شباط ، آزار ، نیساں ، ایار ، تموز ، آب ، ایلول

شالی رُومال

كندھے پر ڈالنے والا اونی رومال ۔

شُعْلَہ دَم

رک : آتش نفس

سَیل عَرِم

شدید بارش، تباہ کن سیلاب، زور کا سیلاب

seldomness

شاذِيَت

solar myth

سورج کو دیوتا وغیر ہ ما ننے کی روایت یا عقیدہ۔.

solar month

شمسی سال کا بارہواں حصّہ ۔.

سالار مَنْدَرا

ایک ایسا مُوذی کیڑا جو اکثر نو شادر کی کانوں میں پایا جاتا ہے ، حشراف الارض کی قِسم سے ہے . پان٘و چار ہوتے ہیں ، گردن پتلی اور دم چھوٹی ہوتی ہے چُھپکلی سے چوڑا اور پڑا ہوتا ہے سالار مندرا نہایت مُودی جانور . اس کے کاٹے سے آدمی مرجاتا ہے.

سالارِ اَن٘بِیا

رسوَلِ مقبول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مراد ہیں

بُلْبُلانِ شُعْلَہ دَم

saleroom کے لیے اردو الفاظ

saleroom

saleroom کے اردو معانی

اسم

  • برط خصوصاً : کمرہ جہاں اشیا نیلام کے ذریعے فروخت ہوتی ہیں۔.

saleroom के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरत ख़ुसूसन : कमरा जहां अश्या नीलाम के ज़रीये फ़रोख़त होती हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saleroom)

نام

ای-میل

تبصرہ

saleroom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone