تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"selah" کے متعقلہ نتائج
selah کے لیے اردو الفاظ
selah کے اردو معانی
فجائیہ
- ایک لفظ جو آیا ت یا منا جا ت کے آخر میں آتا ہے ، غا لباً مو سیقی کی ہدا یت کے طو ر پر۔ [عبر].
selah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- एक लफ़्ज़ जो आयात या मना जा त के आख़िर में आता है , ग़ालिबन मूसीक़ी की हिदायत के तौर पर। [अब्र]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِلَح پوشی
ہتھیار بندی ، مسلح ہونا ، ہتھیار سے لیس ہونا ، سپاہی کا سامان (ہتھیار اور لباس کو چھوڑ کر تھیلا وغیرہ)
سِلاح دار
مملوکوں کی سلطنت میں ایک عہدہ دار جس کے سپرد بادشاہ کے اسلحہ ہوتے تھے ، اسلحہ خانہ کا داروغہ .
صَلاح کے لِیے بُڈّھے لَڑْنے کے لِیے جَوان
مشورہ بڈھوں سے لینا چاہیے اور لڑنے کے لیے جوان آدمیوں کو ہمراہ لینا چاہیے
صَلاح مَشْوَرَہ کرنا
باہم مشورہ کرنا ، تبادلہ خیال کرنا ، ایک دوسرے کی رائے لینا ، مل کر تدبیر کرنا.
صَلاحُ الْکُل
امن و آشتی سے رہنے والا ، نیکی کرنے والا ، خاص و عام کا بھلا چاہنے والا ، نہایت نیک شخص.
صَلاح کار کُجَا و مَن خَراب کُجا
مجھ جیسا برباد کہاں اور صلاح کار کہاں یعنی دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (selah)
selah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔