تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reline" کے متعقلہ نتائج
reline کے لیے اردو الفاظ
reline کے اردو معانی
فعل
- ( لباس کا) استر ، (کارخانوں کے بوائلر کی ) اندرونی تہ وغیرہ بدلنا۔.
reline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ( लिबास का) अस्तर , (कारख़ानों के बवाइलर की ) अंदरूनी ता वग़ैरा बदलना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش
وہ قلب جو دراندیشی کے لایق نہ ہو، آئندہ زندگی یا مرنے کے بعد کی زندگی پر شبہ
دینے والے سے دِلانے والے کو زیادہ ثواب ہے
دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے
بازو واپس دلانا
(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا
دینے والے سے دِلانے والے کو بہت ثواب ملتا ہے
دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے
یاد دِلانا
بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا
داد دِلانا
داد دینا (رک) کا تعدیہ . دُوسرے کے ذریعے انصاف و داد رسی کرانا ، کسی کے ذریعے انصاف مان٘گنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reline)
reline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔