تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِلْنا" کے متعقلہ نتائج

رِلْنا

دیوار کا اپنی جگہ چھوڑ دینا ، ڈاڑھے سے الگ ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِلْنا کے معانیدیکھیے

رِلْنا

rilnaaरिलना

وزن : 22

موضوعات: گلہ

رِلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دیوار کا اپنی جگہ چھوڑ دینا ، ڈاڑھے سے الگ ہوجانا .
  • ریل دیا جانا ، دھکّا دے کر ہٹا دیا جانا ، دِھکل جانا ، طاقت سے ہلا دِیا جانا .
  • (گلّہ بانی) مویشی کا اپنے گَلّے سے بھٹک کر دوسرے گَلّے میں مِل جانا یا کھو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone