تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُلانا" کے متعقلہ نتائج

رُلانا

رونا کا متعدی

لَہو رُلانا

۔ لہو رُلوانا۔ لہود رونا کا متعدی۔ ؎ ؎

ہَنس کَر رُلانا

مذاق اڑانا ، تمسخر کر کے پریشان کرنا ۔

رونا رُلانا

خود رونا اور دوسروں کو بھی رلانا

خُون رُلانا

انتہا سے زیادہ رلانا، خون کے آنسوؤں سے رلانا

دَریا دَریا رُلانا

بہت زیادہ رُلانا، بہت غم دینا

خُونِ جِگَر رُلانا

خُون کے آنسو رونا ، بہت رن٘ج و محن اٹھانا ۔

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

آٹھ آٹھ آنْسُو رُلانا

بہت رلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُلانا کے معانیدیکھیے

رُلانا

rulaanaaरुलाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رُلانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • رونا کا متعدی
  • تنگ کرنا، ستانا، بہت تکلیف دینا، سخت صدمہ پہن٘چانا
  • آمیز کرنا، مِلانا، خلط ملط کرنا، گڈمڈ کرنا
  • لُڑھکانا، لُڑھکنا، بیلن پھروانا، رندہ پھروانا، مُسَطَّح کرّوانا

شعر

Urdu meaning of rulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • rona ka mutaddii
  • tang karnaa, sataanaa, bahut takliif denaa, saKht sadma pahunchaanaa
  • aamez karnaa, milaana, Khalat-malat karnaa, gaDDmaDD karnaa
  • lu.Dhkaanaa, lu.Dhaknaa, belan phir vaanaa, rindaa phir vaanaa, musatॎha karvaanaa

English meaning of rulaanaa

Verb, Transitive verb

  • make someone cry or weep
  • cause to weep, displease, afflict, vex

रुलाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • किसी को रोने के लिए प्रवृत्त करना
  • किसी को सताना, रोने पर मजबूर करना, तंग करना, कष्ट देना
  • इधर उधर फिराना
  • नष्ट करना, मिट्टी ख़राब करना

رُلانا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُلانا

رونا کا متعدی

لَہو رُلانا

۔ لہو رُلوانا۔ لہود رونا کا متعدی۔ ؎ ؎

ہَنس کَر رُلانا

مذاق اڑانا ، تمسخر کر کے پریشان کرنا ۔

رونا رُلانا

خود رونا اور دوسروں کو بھی رلانا

خُون رُلانا

انتہا سے زیادہ رلانا، خون کے آنسوؤں سے رلانا

دَریا دَریا رُلانا

بہت زیادہ رُلانا، بہت غم دینا

خُونِ جِگَر رُلانا

خُون کے آنسو رونا ، بہت رن٘ج و محن اٹھانا ۔

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

آٹھ آٹھ آنْسُو رُلانا

بہت رلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone