تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ ناداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ ناداں کے معانیدیکھیے
دِلِ ناداں کے اردو معانی
- کم عقل ، نا فہم ، وحشت زدہ ، عشق میں مبتلا ، بیوقوف
شعر
دل ناداں تری حالت کیا ہے
تو نہ اپنوں میں نہ بیگانوں میں
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
اے دل ناداں کسی کا روٹھنا مت یاد کر
آن ٹپکے گا کوئی آنسو بھی اس جھگڑے کے بیچ
English meaning of dil-e-naadaa.n
- naive, innocent heart
दिल-ए-नादाँ के हिंदी अर्थ
- भोला दिल जिसे समझ बूझ ना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ ناداں)
دِلِ ناداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔