تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رولْنا" کے متعقلہ نتائج

رولْنا

اِکھٹا کرنا بکثرت حاصل کرنا ، سمیٹنا .

گَوہَر رولْنا

موتی سمیٹنا ، پیننا .

گُھوڑ اُوپَر گونہراں رولْنا

گھڑے پر موتی رولنا ؛ فضول اور بے حاصل کام کرنا .

گُھوڑ پَر گونہراں رولْنا

گھڑے پر موتی رولنا ؛ فضول اور بے حاصل کام کرنا .

پَتَّھر رولْنا

(لفظا ً) پتھر جمع کرنا ، (مجازاً) بے ہن٘گم لہجے میں بولنا .

موتی رولْنا

موتی سمیٹ کر جمع کرنا، موتی جمع کرنا، گوہر جمع کرنا، موتی اکٹھے کرنا

موتی خاک میں رولْنا

کسی اچھی چیز کی نا قدری کرنا ، قیمتی چیز کی ناقدری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رولْنا کے معانیدیکھیے

رولْنا

rolnaaरोलना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

رولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اِکھٹا کرنا بکثرت حاصل کرنا ، سمیٹنا .
  • پھٹکنا ، کسی چیر کے اچھّے حصّے کو صاف کر کے جُدا کرنا ، چھان٘ٹنا ، اِنتخاب کرنا
  • گُھما نا ، پھررنا .
  • مِلا نا ؛ (مجازاً) ضائع کرنا برباد کرنا
  • کما نا ، فائدہ حاصل کرنا ، دولت سمیٹنا .
  • ہموار کرنا ، رِندہ کرنا ، صاف کرنا
  • چھا ن٘ٹ چھان٘ٹ کر مارنا ، پسپا کرنا .
  • خاک وغیرہ سے جواہر اُٹھا نا ، دریا سے موتی نِکالنا ، چُننا ، سمیٹنا .
  • لوٹنا ، لوٹ پوٹ ہونا ؛ (کنا یۃً) عیش میں ہونا.

فعل لازم

  • لوٹنا ، لوٹ پوٹ ہونا ؛ (کنایۃ) عیش میں ہونا .

شعر

Urdu meaning of rolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • akhTaa karnaa bakasrat haasil karnaa, sameTnaa
  • phaTknaa, kisii chiir ke achchhাe hisse ko saaf kar ke judaa karnaa, chhaanTnaa, intiKhaab karnaa
  • ghumaanaa, phararnaa
  • mila na ; (majaazan) zaa.e karnaa barbaad karnaa
  • kamaanaa, faaydaa haasil karnaa, daulat sameTnaa
  • hamvaar karnaa, rindaa karnaa, saaf karnaa
  • chhaanT chhaanT kar maarana, paspa karnaa
  • Khaak vaGaira se javaahar uThaanaa, dariyaa se motii nikaalnaa, chunnaa, sameTnaa
  • lauTnaa, loTpoT honaa ; (kannaa yan) a.ish me.n honaa
  • lauTnaa, loTpoT honaa ; (kanaa.eৃ) a.ish me.n honaa

English meaning of rolnaa

Transitive verb

  • make money in abundance
  • pick out, gather up, winnow
  • plane, roll

रोलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज को छेड़ना, हिलाना डुलाना या घुमाना-फिराना। उदा०-घोड़ा और फोड़ा जितनाही रोलो उतना ही बढ़े। (कहा०)
  • किसी चीज में उंगलियाँ डालकर उसे हिलाना डुलाना। जैसे-मोती रोलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رولْنا

اِکھٹا کرنا بکثرت حاصل کرنا ، سمیٹنا .

گَوہَر رولْنا

موتی سمیٹنا ، پیننا .

گُھوڑ اُوپَر گونہراں رولْنا

گھڑے پر موتی رولنا ؛ فضول اور بے حاصل کام کرنا .

گُھوڑ پَر گونہراں رولْنا

گھڑے پر موتی رولنا ؛ فضول اور بے حاصل کام کرنا .

پَتَّھر رولْنا

(لفظا ً) پتھر جمع کرنا ، (مجازاً) بے ہن٘گم لہجے میں بولنا .

موتی رولْنا

موتی سمیٹ کر جمع کرنا، موتی جمع کرنا، گوہر جمع کرنا، موتی اکٹھے کرنا

موتی خاک میں رولْنا

کسی اچھی چیز کی نا قدری کرنا ، قیمتی چیز کی ناقدری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone