تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل لینا" کے متعقلہ نتائج

دِل لینا

اپنی طرف مائل کر لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنا لینا، دل لُوٹنا، اپنا بنا لینا

دِل ہَٹا لینا

توجہ بٹانا ؛ متنفِّر ہو جانا ، بے زار ہو جانا .

دِل ٹَھہرا لینا

تسکین دینا ، تسلّی دینا ، اضطراب دور کرنا.

دِل ہات لینا

دل قابو میں کرنا ، اپنا فرمانبردار بنا لینا .

دِل ہاتھ سے لینا

کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کر لینا .

دِل کو ہات لینا

خوش کرنا ، تسلّی دینا

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

دِل پَر لینا

دل پر سہنا، اثر قبول کرنا، محسوس کرنا

دِل اُٹھا لینا

قطع تعلق کرنا.

دِل توڑْ لینا

مایوس ہو جانا ، قطع تعلق کر لینا.

دِل چِھین لینا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

دِل جِیت لینا

دل پر قابو پانا ، خوش کر دینا ، گرویدہ بنا لینا.

دِل پھیرْ لینا

الفت سے باز رکھنا ، محبت سے روکنا .

دِل تھام لینا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

دِل پَکَڑ لینا

بے تاب ہو جانا ، بے چین ہونا ، صدمے یا غم کی تاب نہ لانا.

دِل اَینٹھ لینا

فریفتہ کر لینا .

دِل اَینچ لینا

فریفتہ کر لینا .

دِل کی اُڑا لینا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

دِل کا حِساب لینا

اپنا محاسبہ کرنا ، اپنے ضمیر کو پرکھنا ، دلی کیفیت کا جائزہ لینا

دِل کا بھیْد لینا

عندیہ معلوم کرنا ؛ راز دریافت کرنا

دِل پَتَھر کَر لینا

دل کو سخت کرنا ، بے رحمِی اختیار کرنا.

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

rouse interest in the heart

دِل پَر اَثَر لینا

بُرا محسوس کرنا ، آزردہ ہونا ، گہرا اثر قبول کرنا.

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل لینا کے معانیدیکھیے

دِل لینا

dil lenaaदिल लेना

دیکھیے: دِل لُوٹْنا

  • Roman
  • Urdu

دِل لینا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • اپنی طرف مائل کر لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنا لینا، دل لُوٹنا، اپنا بنا لینا
  • عندیہ معلوم کرنا، منشا دریافت کرنا

Urdu meaning of dil lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii taraf maa.il kar lenaa, farefta kar lenaa, aashiq banaa lenaa, dil luu.oTnaa, apnaa banaa lenaa
  • indiiyaa maaluum karnaa, manshaa daryaafat karnaa

English meaning of dil lenaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • discover or ascertain the wishes or feelings
  • make someone fall in love with oneself, captivate the heart of, allure, entice

दिल लेना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • इच्छाओं या भावनाओं का पता लगाना
  • अपनी तरफ़ आकर्षित कर लेना, मोहित कर लेना, प्रेमी बना लेना, दिल लूटना, अपना बना लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل لینا

اپنی طرف مائل کر لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنا لینا، دل لُوٹنا، اپنا بنا لینا

دِل ہَٹا لینا

توجہ بٹانا ؛ متنفِّر ہو جانا ، بے زار ہو جانا .

دِل ٹَھہرا لینا

تسکین دینا ، تسلّی دینا ، اضطراب دور کرنا.

دِل ہات لینا

دل قابو میں کرنا ، اپنا فرمانبردار بنا لینا .

دِل ہاتھ سے لینا

کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کر لینا .

دِل کو ہات لینا

خوش کرنا ، تسلّی دینا

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

دِل پَر لینا

دل پر سہنا، اثر قبول کرنا، محسوس کرنا

دِل اُٹھا لینا

قطع تعلق کرنا.

دِل توڑْ لینا

مایوس ہو جانا ، قطع تعلق کر لینا.

دِل چِھین لینا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

دِل جِیت لینا

دل پر قابو پانا ، خوش کر دینا ، گرویدہ بنا لینا.

دِل پھیرْ لینا

الفت سے باز رکھنا ، محبت سے روکنا .

دِل تھام لینا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

دِل پَکَڑ لینا

بے تاب ہو جانا ، بے چین ہونا ، صدمے یا غم کی تاب نہ لانا.

دِل اَینٹھ لینا

فریفتہ کر لینا .

دِل اَینچ لینا

فریفتہ کر لینا .

دِل کی اُڑا لینا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

دِل کا حِساب لینا

اپنا محاسبہ کرنا ، اپنے ضمیر کو پرکھنا ، دلی کیفیت کا جائزہ لینا

دِل کا بھیْد لینا

عندیہ معلوم کرنا ؛ راز دریافت کرنا

دِل پَتَھر کَر لینا

دل کو سخت کرنا ، بے رحمِی اختیار کرنا.

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

rouse interest in the heart

دِل پَر اَثَر لینا

بُرا محسوس کرنا ، آزردہ ہونا ، گہرا اثر قبول کرنا.

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone