تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pew" کے متعقلہ نتائج
pew کے لیے اردو الفاظ
pew کے اردو معانی
اسم
- گرجا میں بیٹھنے کی جگہ
- مسیحی عبادت کے گرجا گھر
pew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गिरजा में बैठने की जगह
- मसीही इबादत के गिरजाघर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پاؤ بَھر سے سَوا پاؤ ہو جانا
۔ (عو) زیادہ ہوجانا۔ سوایا ہوجانا۔ (فقرہ) طیبہ کی خبر ولادت سنتے ہی وہ ملال پاؤ بھر سے سوا پاؤ ہوگیا۔
پانْو توڑْنا
۔ ۱۔ نہایت کوشش کرنا۔ بڑی دوڑ دھوپ کرنا۔ ؎ تھکانا۔ دوڑانا۔ دوڑا کے دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ ؎ ۴۔ کلمۂ تہدید۔ اس جگہ پاؤں توڑ دینا بھی بولتے ہیں۔ ؎
پاؤں دان
لوہے وغیرہ کی بنی ہوئی وہ خاص چیز جس پر پان٘و رکھ کر کسی سواری مثلاً یکہ تان٘گہ گاڑی وغیرہ میں چڑھتے اترتے ہیں
پیوڑی
ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .
پاؤں سے پاؤں جوڑ کَر کَھڑے ہونا
۔ پاؤں سے پاؤں ملاکر پاس پاس کھڑے ہونا۔ (فقرہ) سنّی امام کے پیچھے پاؤں سے پاؤں جوڑ کر کھڑے ہ وتے ہیں اور شیعہ ایک سے ایک الگ۔
پانو پانو صَنْدَل کے پانو
جب بچہ پہلے پہل کھڑا ہو کے چلتا ہے تو ماں بہن وغیرہ اس کے پان٘و میں صندل گھس کر لگاتی ہیں اور پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں
پاؤں پاؤں صَنْدَل کے پاؤں
۔ (عو) جس وقت بچہ پہلے پہل پاؤں چلتا ہے اس کے تلوؤں میں صندل گھِس کر لگاتی ہیں۔ بچہ کھلانے والی عورتیں بچے کے کھڑے ہونے اور چلنے کے وقت پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pew)
pew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔