تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانو پانو چَنْدَن کے پانو" کے متعقلہ نتائج

پانو پانو چَنْدَن کے پانو

رک : پان٘و پان٘و صندل کے پان٘و

پانو پِیادَہ

رک : پیدل.

لَکْڑی کے پانو ہونا

بے حس و حرکت ہوجانا ، مفلوج ہونا.

جُھوٹے کے پانو کَہاں ہوتے

جھوٹے آدمی میں دلیری نہیں ہوتی ، جھوٹا آدمی جلد گھبرا جاتا ہے

پانو پانو صَنْدَل کے پانو

جب بچہ پہلے پہل کھڑا ہو کے چلتا ہے تو ماں بہن وغیرہ اس کے پان٘و میں صندل گھس کر لگاتی ہیں اور پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں

جُھوٹے کے پانو کَب ہَیں

رک : جھوٹ کے پان٘و کہاں.

چَلْتے ہاتھ پانو

جب تک کام کرنے کی طاقت ہے

نِیلے ہاتھ پانو

(دعائے بد) درگور ، مثلاً کالا منھ نیلے ہاتھ پاؤں .

چَراغ پانو ہونا

ٹھوکر کھانا، لڑکھڑانا، ڈگمگانا، بیتاب ہونا، تلملانا

جُھوٹ کے پانو نَہِیں ہوتے

جھوٹ بہت جلد کُھل جاتا ہے ، جھوٹ بہر حال کُھل کر رہتا ہے .

جُھوٹے کے پانو نَہِیں ہوتے

جھوٹے آدمی میں دلیری نہیں ہوتی ، جھوٹا آدمی جلد گھبرا جاتا ہے

پِچْھ پانو ہونا

پیچھے ہٹنا .

زَمِین پانو کے نِیچے نَہ تَھمْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

سَر پانو نَہ ہونا

آغاز و انجام کا پتا نہ لگنا ، ٹھور ٹِھکانا نہ ہونا ، ناقابلِ اعتبار ہونا ، بے سروپا ہونا ، بے بُنیاد ہونا.

پانو پَرْ ہاتھ رَکْھنا

رک : پان٘و چھونا.

بَہُت تیرے پانو پِیٹے

بہت کوشش کی ، بڑی مشقت کی

پانو رَکْھنے کی جَگَہ

رک : پان٘و رکھنے کا ٹھکانا.

رِکاب میں پانو ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

قَبْر میں پانو ہونا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

زَمِین کا پانو کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

چادَرسے باہَر پانو پَھیلانا

بساط یا حیثیت سے زیادہ کام کرنا، فضول خرچی کرنا

نہار مُنْہ، نَنْگے پانو

خستہ حال اور بھوکے پیٹ ؛ کچھ کھائے پیے بغیر

سَر کا نَہ پانو کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

رِکاب پَر پانو رَکھے ہونا

سفر پر آمادہ ہونا، رخصت پر آمادہ ہونا .

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

زَمِین پَر پانو نَہ رَکْھنا

اترا کر چلنا

زَمِین پَر پانو نَہ لَگْنا

ہواؤں کے دوش پر اُڑنا، تیز رفتاری دکھانا

پانو میں مِہْندی لَگنا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

زَمِین پَر پانو نَہ دَھرْنا

شان دکھانا، مغرور ہونا

چادَر چھوٹی پانو پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی خرچ کیا زیادہ (قب : چادر تھوڑی الخ)

پانو اُٹھا کے

تھوڑی دیر کے لیے ، لمحہ بھر کے لیے ، رواروی میں.

پَیال کے پانو

(مجازاً) ناپائدار (پان٘و رکھنے سے پیال نیچے دھن٘س جاتا ہے) .

گور میں پانو لَٹَکْتے ہیں

پیر فرتوت مرنے کے نزدیک ہے

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

سَر پانو کی خَبَر نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

سَر کا پَسِینَہ پانو تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

پانو پانو

(چھوٹے بچوں کے لیے) پیروں سے ، بغیر سہارے چلنا.

سَر پانو کا ہوش نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر پانو کا ہوش نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر پانو کا سُدھ نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر پَر پانو رَکھ کر پَہُنچْنا

بہت جلد بھاگ جانا، بہت تیزی سے دوڑنا۔

پانْو اَنْدَر ایک پانْو باہَر

کام کی زیادتی یا غایت اضطراب سے برابر دوڑ دھوپ.

کُتّے کے پانو جا ، بِلّی کے پانو آ

تیز تیز جا اور جلدی سے واپس آ.

اَپْنے پانو

از خود، ارادۃ، بخوشی

پانو کَرْنا

بھاگ جانا.

چار ہاتھ پانو

دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں چلنے پھر نے اور کام کاج کرنے کے قابل اعضا

پانو تُٹا

مفلوج و مجبور ، معذور.

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

پانو جَلیں

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پانو جَلے

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پانو ٹُوٹیں

(کوسنا) خدا کرے چلنے پھرنے سے محروم ہو جائے ، معذور ہو جائے.

آنا نَہ پائی نِری پانو گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

دُوسْرا پانو

جوتی کا جوڑ

پانو اُڑانا

(پٹے بازی) حریف کی ضرب سے پان٘و بچا جانا.

پانو تَلیں

رک : پان٘و تلے.

پانو تَلے

پان٘و کے نیچے ، مجازاً دبا ہوا ، زیر نگیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانو پانو چَنْدَن کے پانو کے معانیدیکھیے

پانو پانو چَنْدَن کے پانو

paa.nv paa.nv cha.ndan ke paa.nvपाँव पाँव चंदन के पाँव

  • Roman
  • Urdu

پانو پانو چَنْدَن کے پانو کے اردو معانی

  • رک : پان٘و پان٘و صندل کے پان٘و

Urdu meaning of paa.nv paa.nv cha.ndan ke paa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paanv paanv sandal ke paanv

पाँव पाँव चंदन के पाँव के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव पांव संदल के पांव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانو پانو چَنْدَن کے پانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانو پانو چَنْدَن کے پانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone