تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پاوں زَمِین پَر نَہ پَڑْنا

کمال خوشی ہونا ، خوشی کے مارے اچھلتے پھرنا.

پاوں کَہِیں سے کَہِیں پَڑْنا

نشے یا اضطراب میں پان٘و کا ادھر ادھر پڑنا ، سیدھا نہ چلنا.

پاوں پَر پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پاوں پِیچھے پَڑْنا

ثابت قدمی میں فرق آنا ، ہمت ہارنا ، بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا.

پاوں اُلْٹا پَڑْنا

آگے جانے کو جی نہ چاہنا ؛ آگے جاتے ہوئے ڈرنا

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

پاوں میں چھالے پَڑْنا

رک : پان٘و فگار یا زخمی ہونا.

پاوں میں بیڑی پَڑْنا

۔ قید ہونا۔ گرفتار ہونا۔ پابند ہونا۔

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

پاوں اُونچ نِیچ پَڑْنا

لغزش ہو جانا ، کسی بد فعلی میں پھن٘س جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پاوں پَڑْنا

paa.nv pa.Dnaaपाँव पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں پَڑْنا کے اردو معانی

  • قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.
  • (کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیرکے لیے) نہایت عاجزی اور فروتنی کرنا ، خوشامد درآمد کرنا.

Urdu meaning of paa.nv pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qadambosii karnaa, qurbaan jaana, izhaar ajuz karnaa
  • (kisii baat par raazii karne ya afav taqasiir ke li.e) nihaayat aajizii aur firotnii karnaa, Khushaamad daraamad karnaa

English meaning of paa.nv pa.Dnaa

  • to fall at the feet (of), prostrate oneself, to entreat submissively, beseech, implore

पाँव पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी बात पर राज़ी करने या अफ़व तक़सीर के लिए) निहायत आजिज़ी और फ़िरोतनी करना, ख़ुशामद दरआमद करना
  • क़दमबोसी करना, क़ुर्बान जाना, इज़हार अजुज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پاوں زَمِین پَر نَہ پَڑْنا

کمال خوشی ہونا ، خوشی کے مارے اچھلتے پھرنا.

پاوں کَہِیں سے کَہِیں پَڑْنا

نشے یا اضطراب میں پان٘و کا ادھر ادھر پڑنا ، سیدھا نہ چلنا.

پاوں پَر پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پاوں پِیچھے پَڑْنا

ثابت قدمی میں فرق آنا ، ہمت ہارنا ، بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا.

پاوں اُلْٹا پَڑْنا

آگے جانے کو جی نہ چاہنا ؛ آگے جاتے ہوئے ڈرنا

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

پاوں میں چھالے پَڑْنا

رک : پان٘و فگار یا زخمی ہونا.

پاوں میں بیڑی پَڑْنا

۔ قید ہونا۔ گرفتار ہونا۔ پابند ہونا۔

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

پاوں اُونچ نِیچ پَڑْنا

لغزش ہو جانا ، کسی بد فعلی میں پھن٘س جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone