تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاوں پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے
پاوں پَکَڑْنا کے اردو معانی
- (کسی بات پر رضا مند کرنے یا عفو تقصیر کرانے کے لیے) نہایت عاجزی سے التجا کرنا ، منت سماجت کرنا.
- جگہ سے حرکت نہ کرنے دینا ، روکنا ، جانے نہ دینا.
- حلقہ بگوش ہونا ، دامن پکڑنا ، سہارا لینا ، آسرا لینا ، پناہ لینا.
English meaning of paa.nv paka.Dnaa
- to lay hold of or seize the feet (of), to fall at the feet (of), to beseech submissively, to prevent (one) from going
पाँव पकड़ना के हिंदी अर्थ
- (किसी बात पर रज़ामंद करने या अफ़व तक़सीर कराने के लिए) निहायत आजिज़ी से इल्तिजा करना, मिन्नत समाजत करना
- जगह से हरकत ना करने देना, रोकना, जाने ना देना
- हलक़ाबगोश होना, दामन पकड़ना, सहारा लेना, आसरा लेना, पनाह लेना
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاوں پَکَڑْنا)
پاوں پَکَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔