تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parse" کے متعقلہ نتائج
parse کے لیے اردو الفاظ
parse کے اردو معانی
فعل
- کسی متن میں استعمال ہونے والے کسی لفظ کی قواعد ی حیثیت صرفی و نحوی واضح کرنا۔.
- کسی جملے کے اجزا کی علاحدہ علاحدہ قواعدی تعریف و تشریح کرنا۔.
- کمپیوٹر: معلوماتی سلسلے (رک: STRING) کے اجزا کی ترکیب نحوی کو جانچنا ، یہ دیکھنا کہ قواعد کے اعتبار سے کوئی تحریر صحیح ہے یا نہیں۔.
parse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी मतन में इस्तिमाल होने वाले किसी लफ़्ज़ की क़वाइद य हैसियत सरफी-ओ-नहवी वाज़िह करना।
- किसी जुमले के अजज़ा की अलाहिदा अलाहिदा क़वाइदी तारीफ़-ओ-तशरीह करना।
- कम्पयूटर: मालूमाती सिलसिले (रुक: STRING) के अजज़ा की तरकीब नहवी को जांचना , ये देखना कि क़वाइद के एतबार से कोई तहरीर सही है या नहीं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
parsee
زرتشتی مذہب کا پیرو ، خصوصاً ان زر تشتیوں کی اولاد جو ساتویں آٹھویں صدی کے دوران ایران سے نقل و طن کر کے ہندوستان آگئے تھے۔.
parsec
آفاقی فاصلوں کی ایک اکائی تقریباً ۲۵ ء ۳ نوری سال (<3.08x1012 میٹر) جس میں زمین کے مدار کا اوسط نصف قطر قوس کے ایک سیکنڈ کا متقابل زاویہ بنا تا ہے۔.
پَروسا
کھانے کا حصہ یا بخراجو کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار وغیرہ کو (تھال یا پتوں سے بنے ہوئے خوان میں رکھ کر) بھیجا جائے
پَرْسِیاوُش
ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (parse)
parse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔