تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْسَہ" کے متعقلہ نتائج

پُرْسَہ

پرسا

پُرْسَہ دینا

پرسا دینا، تعزیت دینا، ہمدردی دکھانا، مرحومین کے گھر والوں کی حال چال لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْسَہ کے معانیدیکھیے

پُرْسَہ

pursaपुरसा

اصل: فارسی

وزن : 22

پُرْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرسا
  • احوال پوچھنا، بیمار کی عیادت کو جانا‏، تعزیت، ماتم پُرسی
  • پُرس

English meaning of pursa

Noun, Masculine

  • condolence, mourning the dead

पुरसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पुरसा
  • मृत्यु पर सांत्वना देना, शोक व्यक्त करना
  • मृत्यु हो जाने पर किसी के यहाँ शोक प्रकट करने और सहानुभूति दिखाने के लिए जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone