تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْسی" کے متعقلہ نتائج

پَرْسی

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جو ندیوں میں ہوتی ہے.

پُرْسِیدَہ

पूछा हुआ, जिज्ञासित ।

پَرْسِیا

ایک بیڑ جس کی لکڑی سے میز، کرسی وغیرہ بنائی جاتی ہے جو مدارس اور گجرات میں کثرت سے ہوتا ہے اس کی لکڑی سیاہ، چکنی، ہموار اور مضبوط ہوتی ہے.

پُرْسِیدَنی

पूछनेयोग्य।।

پَرْسِیاوُش

ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.

پَر سِیْنا

پرندون کو اڑنے سے باز رکھنے کے لیے پروں کو بان٘دھنا.

پَر سِی دینا

پرندون کو اڑنے سے باز رکھنے کے لیے پروں کو بان٘دھنا.

ہَمَہ پُرْسی

سب سے رائے دریافت کرنے کا عمل ، کسی سیاسی مسئلے پر عام لوگوں کی براہِ راست رائے لینے کا عمل ، استصوابِ رائے ، مراجعہ، ریفرنڈم ۔

مِزاج پُرسی

مریض کو دیکھنے اور اسے تسلی دینے کے لیے جانا، طبیعت کا حال پوچھنے کا عمل، خیریت معلوم کرنے کا عمل

نا پُرسی

۱۔ بے پروائی ، بے التفاتی ، غفلت شعاری ۔

حال پُرْسی

عیادت، دریافتِ حال، پرسشِ احوال، خیریت پُوچھنا

بِیمار پُرْسی

مریض کی عیادت، مریض کی حال چال لینے جانا، مریض کو دیکھنے جانا

داد پُرْسی

کِسی اِسغاثے یا مُقدمے کی سماعت ؛ اِنصاف اور تحقیق کے ساتھ مُقدمے کو فیصل کرنا .

ماتَم پُرْسی

ورثائے میّت سے لوگوں کی غم خواری و ہمدردی (کرنا کے ساتھ)، تعزیت، پرسہ

اَحْوال پُرسْی

مزاج پرسی، حال پوچھنا

ماتَم پُرْسی کَرنا

condole

مِزاج پُرْسی کَرنا

سزا دینا ، خبر لینا ، زدو کوب کرنا ۔

بِیمار پُرسی کَرنا

pay a visit to a sick person

مِزاج پُرْسی کَر دینا

طبیعت کا حال دریافت کرنا ، خیریت پوچھنا ، خیرو عافیت دریافت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْسی کے معانیدیکھیے

پَرْسی

parsiiपर्सी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جو ندیوں میں ہوتی ہے.

Urdu meaning of parsii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii chhoTii machhlii jo nadiyo.n me.n hotii hai

पर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की छोटी मछली जो नदियों में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْسی

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جو ندیوں میں ہوتی ہے.

پُرْسِیدَہ

पूछा हुआ, जिज्ञासित ।

پَرْسِیا

ایک بیڑ جس کی لکڑی سے میز، کرسی وغیرہ بنائی جاتی ہے جو مدارس اور گجرات میں کثرت سے ہوتا ہے اس کی لکڑی سیاہ، چکنی، ہموار اور مضبوط ہوتی ہے.

پُرْسِیدَنی

पूछनेयोग्य।।

پَرْسِیاوُش

ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.

پَر سِیْنا

پرندون کو اڑنے سے باز رکھنے کے لیے پروں کو بان٘دھنا.

پَر سِی دینا

پرندون کو اڑنے سے باز رکھنے کے لیے پروں کو بان٘دھنا.

ہَمَہ پُرْسی

سب سے رائے دریافت کرنے کا عمل ، کسی سیاسی مسئلے پر عام لوگوں کی براہِ راست رائے لینے کا عمل ، استصوابِ رائے ، مراجعہ، ریفرنڈم ۔

مِزاج پُرسی

مریض کو دیکھنے اور اسے تسلی دینے کے لیے جانا، طبیعت کا حال پوچھنے کا عمل، خیریت معلوم کرنے کا عمل

نا پُرسی

۱۔ بے پروائی ، بے التفاتی ، غفلت شعاری ۔

حال پُرْسی

عیادت، دریافتِ حال، پرسشِ احوال، خیریت پُوچھنا

بِیمار پُرْسی

مریض کی عیادت، مریض کی حال چال لینے جانا، مریض کو دیکھنے جانا

داد پُرْسی

کِسی اِسغاثے یا مُقدمے کی سماعت ؛ اِنصاف اور تحقیق کے ساتھ مُقدمے کو فیصل کرنا .

ماتَم پُرْسی

ورثائے میّت سے لوگوں کی غم خواری و ہمدردی (کرنا کے ساتھ)، تعزیت، پرسہ

اَحْوال پُرسْی

مزاج پرسی، حال پوچھنا

ماتَم پُرْسی کَرنا

condole

مِزاج پُرْسی کَرنا

سزا دینا ، خبر لینا ، زدو کوب کرنا ۔

بِیمار پُرسی کَرنا

pay a visit to a sick person

مِزاج پُرْسی کَر دینا

طبیعت کا حال دریافت کرنا ، خیریت پوچھنا ، خیرو عافیت دریافت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone