تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْسِیا" کے متعقلہ نتائج

پَرْسِیا

ایک بیڑ جس کی لکڑی سے میز، کرسی وغیرہ بنائی جاتی ہے جو مدارس اور گجرات میں کثرت سے ہوتا ہے اس کی لکڑی سیاہ، چکنی، ہموار اور مضبوط ہوتی ہے.

پَرْسِیاوُش

ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْسِیا کے معانیدیکھیے

پَرْسِیا

parsiyaaपर्सिया

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْسِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیڑ جس کی لکڑی سے میز، کرسی وغیرہ بنائی جاتی ہے جو مدارس اور گجرات میں کثرت سے ہوتا ہے اس کی لکڑی سیاہ، چکنی، ہموار اور مضبوط ہوتی ہے.
  • فصل کاٹنے کا آلہ، دان٘تی، بن٘سیا، درانتی.

Urdu meaning of parsiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek be.D jis kii lakk.Dii se mez, kursii vaGaira banaa.ii jaatii hai jo madaaris aur gujraat me.n kasrat se hotaa hai is kii lakk.Dii syaah, chiknii, hamvaar aur mazbuut hotii hai
  • fasal kaaTne ka aalaa, daa.ntii, bansyaa, daraantii

English meaning of parsiyaa

Noun, Masculine

  • sickle, reaping hook

पर्सिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का पेड़ जिसकी लकड़ी मेज, कुर्सियाँ आदि बनाने के काम आती है
  • फ़सल काटने का आला, दाँती, बंसिया, दराँती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْسِیا

ایک بیڑ جس کی لکڑی سے میز، کرسی وغیرہ بنائی جاتی ہے جو مدارس اور گجرات میں کثرت سے ہوتا ہے اس کی لکڑی سیاہ، چکنی، ہموار اور مضبوط ہوتی ہے.

پَرْسِیاوُش

ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْسِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْسِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone