تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"per se" کے متعقلہ نتائج
per se کے لیے اردو الفاظ
per se کے اردو معانی
فعل متعلق
- بجائے خود
- برائے خود
- بطور خود
- علیحدہ
- اکیلا
- تنہا
- اپنے آپ
- خلقی طور پر
- بنیادی طور پر
- برائے خود
- علیحدہ
- اکیلا
- تنہا
per se के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बजाय ख़ुद
- बराए ख़ुद
- बतौर ख़ुद
- अलैहदा
- अकेला
- तन्हा
- अपने आप
- ख़लक़ी तौर पर
- बुनियादी तौर पर
- बराए ख़ुद
- अलैहदा
- अकेला
- तन्हा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پار سَنْجوگ
نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .
حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے
حقّہ دوڑ دھوپ سے مل جاتا ہے تلاش کرو تو کوئی نہ کوئی حقّہ پیتا مل جاتا ہے یا آگ کی تلاش کرنی پڑتی ہے مگر روٹی دوڑ دھوپ سے حاصل نہیں ہوتی قسمت میں ہو تو مل جاتی ہے
کَہے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھتا
کسی کے کہے سے تو کام نہیں کرتا اور پھر وہی کام خود ہی کر لیتا ہے
کَہْنے سے دھوبی گَدھے پَر نَہیں چَڑْھنا
محض من٘ھ سے بولنے یا مانگنے سے مراد پر نہیں آتی ، ہر خواہش پوری نہیں ہوتی.
ہَتّے پَر سے اُکَھڑنا
غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔
کَہْنے سے کُمھار گَدھے پَر نَہیں چَڑْھنا
محض من٘ھ سے بولنے یا مانگنے سے مراد پر نہیں آتی ، ہر خواہش پوری نہیں ہوتی.
کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا
اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .
کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا
۔مثل۔ جب کوئی شخص لوگوں کے کہنے سننے سےکام نہکرے اور پھر مجبوری سے اُس کو وہ کام کرنا پڑے، اس موقع پر بولتے ہیں۔
ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا
غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔
ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا
لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.
اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے
آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .
سَر پَر سے صَدقے کَرنا
کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.
سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا
کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (per se)
per se
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔