تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْسِیاوُش" کے متعقلہ نتائج

پَرْسِیاوُش

ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْسِیاوُش کے معانیدیکھیے

پَرْسِیاوُش

parsiyaavushपर्सियावुश

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْسِیاوُش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.
  • آسمان کی ایک سمت یا نقطہ جہاں ۲۹ (انتیس) ستاروں کا جھرمٹ ہے اور راس الغول کہلاتا ہے، نقطہؑ اعتدال خریفی، راس تنین (انگ:Dragon's head).

Urdu meaning of parsiyaavush

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii baariik ghaas jo hauz aur nadii ke kinaare ugtii hai is kii shaaKhe.n surKh aur pattiyaa.n safaid ya zard hotii hai.n adviyaat me.n mustaamal
  • aasmaan kii ek simt ya nuqta jahaa.n २९ (unattiis) sitaaro.n ka jhurmuT hai aur raas alGol kahlaataa hai, naqatahau etidaal Khariifii, raas taniin (angahDragon's head)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْسِیاوُش

ایک قسم کی باریک گھاس جو حوض اور ندی کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخیں سرخ اور پتیاں سفید یا ذرد ہوتی ہیں ادویات میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْسِیاوُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْسِیاوُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone