تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paean" کے متعقلہ نتائج
paean کے لیے اردو الفاظ
paean کے اردو معانی
- پیروزی نامہ
- رجز
paean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पीरोज़ी-नामा
- रजज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پائِیں
ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دو رخا آہنی اوزار جس کا ایک من٘ھ چپٹا اور ایک نوکدار ہوتا ہے اور اس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے ، دو رخی آڑ .
پائِیں کُنواں
وہ کن٘واں جو دھن٘س کر سطح زمین کے برابر یا نیچا ہوگیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف کی مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو
پا اَن٘داز
ابرش کی وضع کا بنا ہوا گدیلا، جو دروازے پر یا گاڑی میں بچھا دیتے ہیں تاکہ پاؤں یا جوتے کی گرد وغیرہ صاف ہو جائے
پُون
جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے
پائنچے چھوڑنا
۔ کھرُسے ہوئے یا اٹھائے ہوئے پائنچوں کو چھوڑنا۔ (فقرہ) ایسی بولاہٹ کس کام کی آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پائنچے چھوڑ چھاڑ جھَٹ اُٹھ کھڑی ہوئیں۔
پائنتی
پائنتی کی جانب، پیروں کے رخ، وہ رخ جس طرف سونے والے کے پیر ہوں، جیسے: تمہارے پائنتے رکھا ہوا ہے، اٹھ کر لے لو
پائنچا گُھرَسنا
۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔
پائِنچا کُھوسنا
۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔
پائِنچا بھاری کَرْنا
آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (paean)
paean
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔