تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peon" کے متعقلہ نتائج
peon کے لیے اردو الفاظ
peon کے اردو معانی
- چَپْراسی
- ہَرکارَہ
- پِیادَہ
peon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चपरासी
- हरकारा
- प्यादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پائِیں
ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دو رخا آہنی اوزار جس کا ایک من٘ھ چپٹا اور ایک نوکدار ہوتا ہے اور اس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے ، دو رخی آڑ .
نِمونِیا
ایک مرض جس سے پھیپھڑے میں ورم ہو جاتا ہے اور یہ بہت زیادہ سردی لگنے کے باعث ہوتا ہے (اگر دونوں پھیپھڑوں میں ورم ہو تو اسے ڈبل نمونیہ کہتے ہیں) ذات الجنب، ورم شش
پُون
جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پَن آڑ
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
پان موڑ
تقریباً ۶ فٹ اون٘چا درخت جس کے پتے سخت موٹے اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اگر ان پتوں کو نم زمین میں داب دیا جائے تو ہر کن٘گرہ سے پودے اگ آتے ہیں ، ہاضم اور مقوی معدہ ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (peon)
peon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔