تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pun" کے متعقلہ نتائج
pun کے لیے اردو الفاظ
pun کے اردو معانی
- چُٹْکُلا
pun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चुटकुला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُون
جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے
پُن نَاگ
(مجازاً) مرد، مردانگی؛ ہاتی جیسا؛ سفید ہاتھی؛ گل دکمہ، ترنجان لاط: Rottleria tinctoria کا درخت جو عرف عام میں بوتل برش بھی کہلاتا ہے اور اس کے پھول سے زرد رن٘گ بھی تیار ہوتا ہے؛ جائفل؛ سفید کن٘ول۔
پُن نِچْھتَر
ستاروں کا جھمکا، تارہ جو مزکر مانا جاتا ہے؛ ستاروں کا وہ برج جس کے زیر اثر مرد کی چیدائش تصور کی گئی ہے۔
پُن سَوَن
نر پیدا کرنا، نر بچے کے پیدا ہونے کا سبب بننا؛ ہندووں کی معاشرتی و مذہبی تقریب جو عورت کے حاملہ ہونے کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر منعقد ہوتی ہے۔
پُن نِکْشْتَر
ستاروں کا جھمکا، تارہ جو مزکر مانا جاتا ہے؛ ستاروں کا وہ برج جس کے زیر اثر مرد کی چیدائش تصور کی گئی ہے۔
پُنہائی
(گلّہ بانی) مویشی کی چھڑائی یا واپسی کا تاوان یا معاوضہ جو (مالک یا گلّے بان) مویشیوں کے چور کو دیتا ہے جو جن٘گل میں سے بھولے بھٹکے مویشی کو بان٘دھ لے جائے، لن٘گوری، پھروتی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pun)
pun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔