تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِنچا" کے متعقلہ نتائج

پائِنچا

۔مذکر۔ یہ لفظ فارسی پائچہ کا بگاڑا ہوا ہے۔ پائجامہ کے ایک ک ا حصہ جس میں ایک ٹانگ رہتی ہے۔

پائِنچا کُھوسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

ڈِھیلا پائِنچا

بڑے عرض کا پائینچا، کھلا ہوا پائینچا

خیلا پائِن٘چا

۔ مونث۔ (عو) وہ عورت جسے اپنی سدھ نہ ہو۔ پھوہڑ عورت۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِنچا کے معانیدیکھیے

پائِنچا

paa.i.nchaa पाइँचा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پائِنچا کے اردو معانی

  • ۔مذکر۔ یہ لفظ فارسی پائچہ کا بگاڑا ہوا ہے۔ پائجامہ کے ایک ک ا حصہ جس میں ایک ٹانگ رہتی ہے۔
  • رک : پائچہ ، کمرے سے نیچے کا لباس کا وہ حصہ جو ٹان٘گوں کو ڈھان٘پتا ہے نیز اس لباس کا نچلا حصہ ، موری ۔

Urdu meaning of paa.i.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muzakkar। ye lafz faarsii paa.echaa ka bigaa.Daa hu.a hai। paa.ejaama ke ek ka hissaa jis me.n ek Taang rahtii hai
  • ruk ha paa.echaa, kamre se niiche ka libaas ka vo hissaa jo Taango.n ko Dhaamptaa hai niiz is libaas ka nichlaa hissaa, morii

پائِنچا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائِنچا

۔مذکر۔ یہ لفظ فارسی پائچہ کا بگاڑا ہوا ہے۔ پائجامہ کے ایک ک ا حصہ جس میں ایک ٹانگ رہتی ہے۔

پائِنچا کُھوسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

ڈِھیلا پائِنچا

بڑے عرض کا پائینچا، کھلا ہوا پائینچا

خیلا پائِن٘چا

۔ مونث۔ (عو) وہ عورت جسے اپنی سدھ نہ ہو۔ پھوہڑ عورت۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِنچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِنچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone