تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nm" کے متعقلہ نتائج
nm کے لیے اردو الفاظ
nm کے اردو معانی
- nautical mile بحری میل۔.
- nanometre ایک میٹر کا ایک ارب واں حصّہ۔.
nm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- nautical mile बहरी मेल।
- nanometre एक मीटर का एक अरब वां हिस्सा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nim
ایک گھریلو کھیل جس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حصّے میں نہ آئے۔.
neem
نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.
عَنَم
زمین حجاز کا ایک درخت، جس کے پھل کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور جسے مہندی لگی انگلی سے تشبیہ دی جاتی ہے
نَعائِم
(ہیئت) چاند کی بیسویں منزل، جس کی شکل شتر مرغ جیسی ہے، یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں، جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں، جنھیں نعائم صادر کہتے ہیں
نَو مایَہ
(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے
نام چَڑھائی
संपत्ति आदि के स्वामित्व से एक व्यक्ति का नाम हटाकर दूसरे व्यक्ति का नाम चढ़ाने की क्रिया, दाख़िल-ख़ारिज
نام چھوڑ جانا
تذکرہ چھوڑ جانا ، یادگار کام کر جانا ، کارنامہ سرا نجام دے جانا ، یاد باقی رہنے دینا ۔
نام بڑا یا دام
نیک نامی دولت سے بہتر ہے، عزت روپے پیسے سے بڑھ کر ہوتی ہے، نیک نامی کے لئے دولت کی پروا نہ کرنے کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nm)
nm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔