تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام قلم زَد کر دینا" کے متعقلہ نتائج

نام قلم زَد کر دینا

رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

نام خارِج کَر دینا

رجسٹر یا تحریر سے نام کاٹ دینا ، نام قلم زد کر دینا ، نام شمار نہ کرنا ، تعلق ختم کر دینا ، شرکت یا شمولیت باقی نہ رکھنا

نام کر دینا

فوقیت حاصل کرنا

یَک قَلَم خَارج کَر دینا

بالکل نکال دینا ، کسی صورت رہنے نہ دینا.

یَک قَلَم مَنْسُوخ کَر دینا

فوراً منسوخ کر دینا، بالکل ختم کر دینا

یَک قَلَم تَرک کَرْ دینا

بالکل چھوڑ دینا، بالکل استعمال نہ کرنا

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

بالکل ختم کر دینا ، بالکل چھوڑ دینا ، یکسر ترک کر دینا ، فوراً بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام قلم زَد کر دینا کے معانیدیکھیے

نام قلم زَد کر دینا

naam qalam-zad kar denaaनाम क़लम-ज़द कर देना

نام قلم زَد کر دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام قلم زَد کر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام قلم زَد کر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone