تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کو نہ چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

نام کو نہ رہنا

۔بالکل نہ رہنا۔ ذرا نہ رہنا۔ خاتمہ ہوجانا۔

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

نام نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، فنا کر دینا ، مٹانا ۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام کو دَھبَّہ لَگانا

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام نہ رکھنا

نیست و نابود کردینا، بالکل مٹا دینا، باقی نہ رکھنا، نیز الزام نہ دینا

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

نام نَہ آنا

نام معلوم نہ ہونا، نام نہ جاننا، زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا، کچھ نہ جاننا

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

صبح کو نہار منھ کسی کنجوس کا نام لینا برا سمجھا جاتا ہے.

نام سیدھا نہ لینا

۔ بگاڑ کے نام لینا۔ ؎

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

۔تن تنہا۔ اکیلی جان۔ وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو۔

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

نہایت بد انتظامی ہے، بہت گڑبڑ ہے، کچھ بند و بست نہیں ہے، کوئی کسی کو نہیں پوچھتا

اَپْنی بانی نہ چھوڑنا

رک: اپنی بانی سے باز نہ آنا

نَہ مِیاں کو اَور ، نَہ نَوکَر کو ٹھور

کسی کو چین نہیں ۔

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی

بہت غریب آدمی ہے، انتہائی قابلِ رحم حالت

رات کو نام نَہیں لیتے ہیں

ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان

نہ آقا کو دوسرا نوکر میسر ، نہ نوکر کو دوسرا آقا نصیب ، دونوں کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں (

مارے نَہ چُوہی نام فَتح خاں

مفت میں بہادر مشہور ہو گئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں کوئی ایسی چیز مل جائے جس کا وہ اہل نہ ہو .

نَہ دِن کو دِن سَمجھا ، نَہ رات کو رات

بہت زیادہ محنت کرنے کے موقعے پر مستعمل

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ نہ سَمَجھنا

روپئے کی پرواہ نہ کرنا، روپیہ ضائع کرنا

کَرْنی نَہ دَھرْنی نام گُلابْیا

رک : پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل ، نکمے پن یا بے ہنری میں بد مزاج .

فَلَک کو بُرا نہ لگے

جب کوئی کام حسب مراد نہ ہو تو کہتے ہیں

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

۔مثل جب کوئی شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدّم کرتا ہے اس وقت بولتے ہیں۔

دان٘ت کُریدْنے کو تِنْکا نہ بَچْنا

ایسی بربادی ہونا کہ کچھ باقی نہ بچے ، جھاڑو پھر جانا ، صفایا ہو جانا.

دِن کو دِن رات کو رات نہ سَمَجْھنا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

تُجھ کو اَور نَہ مُجْھ کو ٹھوڑ

تجھے دوسرا نہیں ملتا ، مجھے دوسری جگہ نہیں ملتی مجبوراً یکجا ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

پیٹ کو روٹی نَہ تَن پَر تار

رک : پیٹ کو ٹکیا نہیں سونے کو کھٹیا نہیں.

دُوسرے کو نَہ دیکھ سَکنا

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام

طاقت سے زیادہ دعویٰ کرنے والے بچے کے لئے مستعمل، الٹی بات، برعکس نہند نام زندگی کافور

آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے

آگ چاہے کتنی ہی کم ہو اور دشمن کیسا ہی حقیر ہو مگر ان دونوں کو تھوڑا نہ سمجھنا چاہیئے، آگ کے پھونک دینے اور دشمن کے ضرر پہنچانے میں دیر نہیں لگتی

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

مَوْقََعْ کو نَہ جانے دینا

وقت پر کام کرنا، موقع کو نہ کھو نا، موقع کے موافق کرنا

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے

کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا

چھوٹے معاملے میں ایمانداری اور بڑے معاملے میں بے ایمانی کرنا، (کنایۃً) چھوٹی چھوٹی باتوں میں دیانت داری ظاہر کرنا اور بڑے معاملہ میں بے ایمانی کرنا کی جگہ

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

پَلَنگ کی پَٹّی نہ چھوڑنا

ہر وقت پاس بیٹھے رہنا

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

تو کو نَہ مو کو لے چُولھے میں جھون٘کو

جب کوئی چیز اپنے یا کسی اور کے کام کی نہ رہے تو بولتے ہیں، چیز کو ایسا برباد کرنا جو کسی مصرف کی نہ رہے

نَمُونَہ چھوڑنا

قابل تقلید مثال دے جانا ۔

ہاتھ چھوڑنا

اپنے ہاتھ کو دوسرے کے ہاتھ سے نکال لینا

ہَوا چھوڑنا

گوز مارنا، ریاح خارج کرنا، پادنا، گوز چھوڑنا

جُمْلَہ چھوڑنا

جملہ چست ہونا کا تعدیہ، آوازہ کسنا، پھبتی کسنا، طنزیہ گفتگو کرنا، چوٹ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کو نہ چھوڑنا کے معانیدیکھیے

نام کو نہ چھوڑنا

naam ko na chho.Dnaaनाम को न छोड़ना

محاورہ

مادہ: نام

نام کو نہ چھوڑنا کے اردو معانی

  • ۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔
  • ۲۔ صرف کہنے کو ، ذکر کرنے کے لیے ، محض تذکرے کے لیے ۔
  • ۲۔ سب کچھ لے لینا
  • ۳۔ قطعی ، بالکل ، ہرگز ، مطلق ۔
  • ۴۔ نشانی کے لیے ، یادگار کے طور پر ، ظاہر میں ، دکھاوے کو ۔
  • ۵۔ عرف ِعام میں ، نام کا ۔
  • ۶۔ اصلیت میں ، حقیقت میں ۔
  • ۷۔ شہرت کے لیے ، باقی رہنے کے لیے ، عزت کے لیے ، آبرو کے لیے ، نیک نامی کے لیے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाम को न छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ सब कुछ ले लेना
  • ۱ ۔ बिलकुल ना छोड़ना, ज़रा बाक़ी ना रखना, नापैद कर देना, ख़ातमा कर देना
  • ۲۔ सिर्फ कहने को, ज़िक्र करने के लिए, महिज़ तज़किरे के लिए
  • ۳۔ क़तई, बिलकुल, हरगिज़, मुतलक़
  • ۴۔ निशानी के लिए, यादगार के तौर पर, ज़ाहिर में, दिखावे को
  • ۵۔ उर्फ़ इआम में, नाम का
  • ۶۔ असलीयत में, हक़ीक़त में
  • ۷۔ शौहरत के लिए, बाक़ी रहने के लिए, इज़्ज़त के लिए, आबरू के लिए, नेक-नामी के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کو نہ چھوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کو نہ چھوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words