تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"neem" کے متعقلہ نتائج

neem

نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.

نِیم

آدھا، نصف، اَدھ‏، ادھورا

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نِیم ماہ

نصف ماہ یا چودہ دن (عموماً ماہ کے سابقے کے ساتھ مستعمل).

نَم

رطوبت سے بھرا ہوا، تر، گیلا، مرطوب، سیلا ہوا

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نِیم چَھڑ

(کندلا کشی) چاندی یا تہ پترے کی ایک گز تک لمبی سلاخ جو تار کھینچنے کے لیے بنائی جائے

نِیم غِشائی

کسی قدر جھلّی دار ، قدرے جھلّی کی ساخت کا (کوئی عضلہ) (انگ : Semi membranosus)

نِیم دائِرَوی

آدھے دائرے جیسا ، نصف کروی ۔

نِیم پَہاڑ

(ارضیات) چھوٹا پہاڑ ، پہاڑی ، وہ پہاڑ جو درمیانے درجے کی بلندی رکھتے ہوں ۔

نِیم خواندَہ

کم پڑھا لکھا ، معمولی تعلیم یافتہ ۔

نِیم فاقَہ زَدَہ

قدرے فاقہ زدہ ، جسے بہت کم غذا ملی ہو.

نِیم قَد

آدھا جھکا ہوا (عموماً تراکیب میں مستعمل ، تنہا غیر مستعمل).

نِیم وَقفَہ

(موسیقی) سروں کی ادائیگی کے درمیان میں واقع چھوٹے وقفے سے بھی چھوٹا وقفہ

نِیم آزاد

(وہ شخص یا علاقہ وغیرہ) جو اپنے اختیارات میں مکمل طور پر آزاد نہ ہو ، نیم خود مختار ۔

نِیم دَراز

جو پوری طرح دراز نہ ہو، لیٹنے کے انداز میں ترچھا بیٹھا ہوا، (گاوتکیے وغیرہ سے) ٹیک لگا کر پانو پھیلایا ہوا

نِیم کی طَرَح کَڑوا

کڑوا کسیلا ؛ (مجازاً) بد مزاج ، سخت جواب دینے والا ۔

نِیم مُدَوَّر

آدھا گول ، نصف دائرے والا ، گنبد نما ۔

نِیم غَشی

بے ہوشی سے ملتی جلتی حالت ، غشی کی سی کیفیت .

نِیم غَرْقی

آدھا ڈوبنے والا (اگر کی لکڑی کی صفت کے طور پر مستعمل).

نِیم بَدَوی

آدھا جنگلی ، آدھا صحرائی ؛ (مجازاً) آدھا مہذب ، کچھ کچھ غیر مہذب ۔

نِیم وَحشی

نیم وحشی، تہذیب اور معاشرت سے کم آشنا ، قدرے غیر مہذب

نِیم دائِرَہ

نصف دائرہ ، آدھا حلقہ ۔

نِیم مدہوش

قدرے مدہوش، کچھ مست کچھ ہشیار

نِیم دِیوانَہ

رک : نیم پاگل ، قدرے پاگل ؛ (تصوف) خودی سے بیگانہ اور طلب حق میں حیراں و مست ۔

نِیم وِفاقِیَہ

(سیاسیات) صوبوں یا ریاستوں کا اتحاد جو اپنے اندرونی معاملات میں آزاد ہوں اور مشترکہ مقاصد کے لیے باہمی معاہدے کے ذریعے تقریباً مستقل طور پر متحد ہوں ، نصف وفاقیت ، نصف وفاقی نظام ، بین الامملکتی اتحاد (انگ : Confederation) ۔

نِیم غَنَودَہ

کسی قدر غنودہ ، نیم خوابیدہ سویا سویا سا.

نِیم دِیوانگی

تھوڑا سا پاگل پن ، دیوانوں جیسی حالت ، پاگلوں کی سی کیفیت ؛ (مجازاً) وحشت ۔

نِیم مَدہوشی

نیم مدہوش(رک) کا اسم کیفیت ، تھوڑا سا مدہوش ہونے کی حالت ۔

نِیم اَندھیرا

نیم تاریکی ، اُجالے اور اندھیرے کے درمیان کی صورت ِحال ۔

نِیم پوشِیدَہ

جو پوری طرح ظاہر نہ ہو، تھوڑا چھپا ہوا

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

نِیم صَداقَت

آدھا سچ ، کچھ جھوٹ کچھ سچ.

نِیم غُنُودَگی

اونگھ کی سی حالت ، جاگنے اور سونے کی درمیانی کیفیت.

نِیم شُعُوری

جاننے اور نہ جاننے کے درمیان کی صورت ؛ نیم دانستگی ، کم جاننے کی حالت.

نِیم اِستِوائی

خط ِاستوا کے آس پاس کا ، خط ِاستوا کے قریب واقع (ملک خطے وغیرہ) ۔

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم طَنْزیَہ

جس میں لَطیف طنز ہو، ہلکے طنز والا، طنز سے ملتا جلتا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نِیم قَدْ تَسْلِیم

وہ تعظیم یا سلام جس میں تھوڑا سا جھکا جاتا ہے.

نِیم دَراز ہونا

ٹیک لگا کر ٹانگیں پھیلا کے بیٹھنا ، لیٹنے اور بیٹھنے کی درمیانی حالت میں ہونا ۔

نِیم رَضا مَند

نیم راضی ؛ کسی قدر آمادہ ۔

نِیم سَو کوڑھی

چیز تھوڑی ضرورت مند زیادہ

نِیم رَضا مَندی

آدمی رضامندی ، کچھ کچھ رضامندی ، تھوڑی سی رضامندی ۔

نِیم وا

اَدھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم شَفّاف

واسطہ (شے) جس میں پورے طور ہر روشنی نہ گزرے ، دھندلا ، کسی قدر صاف.

نِیم حافِظ

جس نے پورا قرآن پاک حفظ نہ کیا ہو ؛ وہ شخص جسے بہت سا کلام پاک زبانی یاد ہو ؛ نامکمل حافظ ۔

نِیم کُرَّۂ شُمالی

نِیم مُعاشَرَتی

نیم تہذیب یافتہ ، نیم مہذب ؛ قدرے سماجی ۔

نِیم عَقْل

کم عقل ، ناقص العقل.

نِیم باز پَلکیں

رک : نیم باز آنکھیں ۔

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

نِیم پاؤ

آدھا پاؤ (ایک وزن) ۔

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

نِیم پَز

نِیم روز

دوپہر، دوپہر کا وقت، نصف النہار

نِیم باز

ادھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم چَڑھا کَریلا

(کنا یۃً) نک چڑا ، سخت مزاج کا (مثل مشہور ہے ایک تو کڑوا (کریلا) اوپر سے (دوسرے) نیم چڑھا) ۔

neem کے لیے اردو الفاظ

neem

neem کے اردو معانی

اسم

  • نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.

neem के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नियम का दरख़्त Azadirachta indica , उस की पत्तियां और छाल बर्र-ए-सग़ीर हिंदूस्तान में बतौर दवा इस्तिमाल होते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (neem)

نام

ای-میل

تبصرہ

neem

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone