تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neb" کے متعقلہ نتائج
neb کے لیے اردو الفاظ
neb کے اردو معانی
اسم
- اسکاچ ، شمالی انگلستان چونچ ،منقار۔.
- ناک ، تھوتھنی ۔.
- ٹونٹی، کگر ، نوک ۔.
neb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्काच , शुमाली इंग्लिस्तान चोंच ,मिनक़ार।
- नाक , थूथनी ।
- टवंटी, कगर , नोक ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نیبُولا
(ہیئت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما سحابیہ ہے) ؛ گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تاریک ہوتا ہے ، سحابیہ ، سدیم ؛ نبولا۔
nebuchadnezzar
عام سائز سے تقریباً ۲۰ گنا بڑی شراب کی بوتل [بخت نصر، ۶ صدی ق م ، بابل کے بادشاہ کے نام پر].
نِیب
ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوے ہوتا ہے، مگر پھل پک کر میٹھا ہوجاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)، نیم کا درخت
نَبع
ایک قسم کا درخت جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر پھلتا پھولتا ہے اور جس کی لکڑی سے تیر کمان بنائے جاتے ہیں
ناب دان
پانی نکلنے کی نالی، پانی کے نکاس کی موری، وہ موری جس سے نجس پانی نکلے، اور جو زمیں دوز ہو (فقرہ) تم نے نابدان صاف نہیں کیا
نِبھانا
نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا
نَبی مَوعُود
وہ نبی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ، لوٹ کر آنے والا نبی ، مسیح ِموعود ؛ مراد : حضرت عیسیٰ علیہ السلام ۔ ہمارے قبلہ پر قائم رہتے تو ہم سمجھتے کہ تم نبی موعود ہو کہ شاید پھر ہمارے قبلہ کی طرف رجوع کر لیں ۔
نَبی ظِلّی
سایہ رکھنے والا نبی ، نبی کی ایک اختراعی قسم ۔ انہوں نے رسول و نبی کی بہت سی قسمیں اپنی طرف سے اختراع کرلیں ، جن کا نام نبی ظلی ، نبی بروزی وغیرہ رکھ دیا ۔
نِباہ دینا
گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا
نِیبُو نِچوڑ
نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neb)
neb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔