تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nebula" کے متعقلہ نتائج
nebula کے لیے اردو الفاظ
nebula کے اردو معانی
- سَدِیم
- صَحابِیَہ
- سِتاروں کا جھُرْمُٹ
nebula के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सदीम
- सहाबिया
- सितारों का झुरमुट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نیبُولا
(ہیئت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما سحابیہ ہے) ؛ گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تاریک ہوتا ہے ، سحابیہ ، سدیم ؛ نبولا۔
نِبُولی
نیم کے درخت کا بیج، بکائن کا پھل، نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے، نمکولی، نبوری
نِبُولا
(ہیئت) ہلکی سی د ھند ، آسمان پر نظر آنے والا ایک باریک غبار جو بہت دور واقع ستاروں کے جھرمٹ سے یا تحلیل شدہ گیس سے بنتا ہے ، سحابیہ ۔
مُورِث نیبُولا
(ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس اور گردوغبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے ؛ گیسی مادّے سے گھرا ہوا ستارہ ، سحابیہ ، سدیم ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nebula)
nebula
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔