تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nob" کے متعقلہ نتائج
nob کے لیے اردو الفاظ
nob کے اردو معانی
- مالدار
nob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मालदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نوبل
نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص
نوبِل اِنْعام
الفریڈ نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلا امتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں
noble metal
کوئی دھات مثلاً سونا ، چاندی یا پلاٹینم جو کیمیائی عمل سے متأ ثر نہیں ہوتی نہ گلتی نہ زنگ کھاتی ہے اور اس پر تیزاب بھی آسانی سے اثر نہیں کرتا ، پاکیزہ دھات ۔.
نوبِل اِنْعام یافْتَہ
جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص
نو بَال
۱۔ (کرکٹ) خلاف قاعدہ پھینکی جانے والی گیند جس پر بیٹنگ کرنے والے فریق کو ہر صورت میں ایک رن ملتا ہے ، وہ گیند جو پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر قدم نکال کر پھینکی جائے ۔
نو بال دینا
(کرکٹ) خلاف قاعدہ گیند پھینک کر مخالف ٹیم کے رن میں اضافہ کرنا نیز امپائر کا گیند کو خلاف قاعدہ قرار دینا ۔
نو بال کَرنا
(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔
نِیب
ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوے ہوتا ہے، مگر پھل پک کر میٹھا ہوجاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)، نیم کا درخت
نَو بَڑِھیا
جو نیانیا آگے بڑھا ہو ، جسے نیانیا بڑھاوا ملا ہو ، نو دولتیا ؛ (مجازاً) چھچھورا ، اوچھا ، اوباش شخص ۔
نُبُوَّتِ غَیر تَشرِیعی
اﷲ تعالیٰ کی طرف سے امرونہی کے علاوہ دیگر فضائل و کمالات حاصل ہونا جن میں ولایت ِقطبیت ِغوثیت عرفان و قرب ِالٰہی ، مداراج ِسلوک وغیرہ شامل ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nob)
nob
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔