تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیب" کے متعقلہ نتائج

نِیب

ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوے ہوتا ہے، مگر پھل پک کر میٹھا ہوجاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)، نیم کا درخت

نِیبُو

ترشا، وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں سکنجی بناکر پیتے ہیں، لیمو

نِیبَر

کمزور، ہیٹا

نِیبیدَن

رک : نبیدن ؛ عرض ، التماس

نِیب کولی

نیم کے درخت کا پھل ، نبولی ، نیم کولی۔

نِیب کَنگھی

داستانوں میں مستعمل ایک قدیم مٹھائی کا نام

نِیب کا تِنکا

نیم کا تنکا جو خواتین ناک کی کیل کی جگہ استعمال کرتی ہیں۔

نِیب کا پوسْت

(طب) نیم کے درخت کی سوکھی چھال یا کھپرا (دواء ًمستعمل)۔

نِیب کا بُھرتا

(طب) نیم کی پتیوں کو پکاکر پھوڑے کو نرم کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا مرکب

نِیب کی لَکْڑی

(طب) نیم کی شاخ کی ڈنڈی (جو جراثیم کش خیال کی جاتی ہے)۔

نِیبُو جَل

سکنجبین ، نیبو کا شربت ، لیمو پانی۔

نِیبُو پانی

nimbu pani

نِیبُو پارے

رک : نمک پارے۔

نِیب و نَمَک بانْدھنا

نیم کی پتیوں کو پیس کر نمک ملا کر بطور دوا زخم پر باندھنا۔

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

نِیبُو کا تیزاب

کیمیائی عمل کے ذریعے نیبو سے تیار کردہ ترشہ۔

نِیبُو نون چاٹنا

خالی ہاتھ رہ جانا ، کچھ نہ ہونا۔

تِرَن نِیب

(طب) ایک درخت جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے اور جہاں پانی بھرارہتا ہے وہاں جمتا ہے اس کی شاخیں نہایت پتلی ہوتی ہیں اور پتے چھوٹے خرفے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیب کے معانیدیکھیے

نِیب

niibनीब

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نِیب کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوے ہوتا ہے، مگر پھل پک کر میٹھا ہوجاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)، نیم کا درخت

عربی - صفت

  • نائب جو درست املا ہے

شعر

Urdu meaning of niib

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis ke patte, chhaal, ras vaGaira bahut ka.Dvii hotaa hai, magar phal pak kar miiThaa hojaataa hai, niyam (ye asal me.n naib ya niimb tha, ab niyam ke naam se mashhuur hai), niyam ka daraKht
  • naayab jo darust imlaa hai

English meaning of niib

Hindi - Noun, Masculine, Archaic

  • neem tree (melia azadirachta)

Arabic - Adjective

  • naayab (assistant) its a correct

नीब के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • पत्ती झाड़ने वाला एक प्रसिद्ध पेड़ जिसके सब अंग कड़वे होते हैं, निंब

अरबी - विशेषण

  • नायब (उत्तराधिकारी) इसकी शुद्ध वर्तनी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیب

ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوے ہوتا ہے، مگر پھل پک کر میٹھا ہوجاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)، نیم کا درخت

نِیبُو

ترشا، وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں سکنجی بناکر پیتے ہیں، لیمو

نِیبَر

کمزور، ہیٹا

نِیبیدَن

رک : نبیدن ؛ عرض ، التماس

نِیب کولی

نیم کے درخت کا پھل ، نبولی ، نیم کولی۔

نِیب کَنگھی

داستانوں میں مستعمل ایک قدیم مٹھائی کا نام

نِیب کا تِنکا

نیم کا تنکا جو خواتین ناک کی کیل کی جگہ استعمال کرتی ہیں۔

نِیب کا پوسْت

(طب) نیم کے درخت کی سوکھی چھال یا کھپرا (دواء ًمستعمل)۔

نِیب کا بُھرتا

(طب) نیم کی پتیوں کو پکاکر پھوڑے کو نرم کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا مرکب

نِیب کی لَکْڑی

(طب) نیم کی شاخ کی ڈنڈی (جو جراثیم کش خیال کی جاتی ہے)۔

نِیبُو جَل

سکنجبین ، نیبو کا شربت ، لیمو پانی۔

نِیبُو پانی

nimbu pani

نِیبُو پارے

رک : نمک پارے۔

نِیب و نَمَک بانْدھنا

نیم کی پتیوں کو پیس کر نمک ملا کر بطور دوا زخم پر باندھنا۔

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

نِیبُو کا تیزاب

کیمیائی عمل کے ذریعے نیبو سے تیار کردہ ترشہ۔

نِیبُو نون چاٹنا

خالی ہاتھ رہ جانا ، کچھ نہ ہونا۔

تِرَن نِیب

(طب) ایک درخت جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے اور جہاں پانی بھرارہتا ہے وہاں جمتا ہے اس کی شاخیں نہایت پتلی ہوتی ہیں اور پتے چھوٹے خرفے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone