تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبع" کے متعقلہ نتائج

نَبع

ایک قسم کا درخت جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر پھلتا پھولتا ہے اور جس کی لکڑی سے تیر کمان بنائے جاتے ہیں

نَباتِیَہ

کسی خاص عہد یا علاقے کے نباتات (سبزیاں ، جڑی ُبوٹیاں ، پودے) ، نباتات کا مجموعہ یا فہرست (انگ : Flora) .

نَبالَۃ

ذکاوت، نجابت و شرافت

نَباہَت

آگاہی

نَباتی زَہر

وہ ز ہر جو پودوں یا ان کے بیجوں سے حاصل کیا جاتا ہے

نَباتُ المَلائِکَہ

ایک خوشبودار جڑ جس کا رنگ یاقوتی مائل ہوتا ہے ۔

نَباتاتی فُضْلَہ

درختوں جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون ، گھاس پھوس ، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔

نَباتی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں عموماً نباتات کے زمین پر محل و قوع اور پھیلاؤ وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے ۔

نَباتِ ذَنَبُ الہِر

نرسل کی مانند لمبا دلدلی پودا جس کے پھول لانبے ، گچھے دار اور اسطوانی نکیلے ہوتے ہیں ، اسی جنس کے دوسرے پودے ، گربہ دم پھول ؛ لاط : Typha latifolia (انگ : Cat-tail) ۔

نَباتی فِعلِیّات

پودوں کی نشو و نما اور ارتقا کا علم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبع کے معانیدیکھیے

نَبع

nab'aनब'अ

نَبع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا درخت جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر پھلتا پھولتا ہے اور جس کی لکڑی سے تیر کمان بنائے جاتے ہیں
  • فوارے سے (پانی) پھوٹنا یا پھیلنا (اسٹین گاس)

नब'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पेड़ जो पहाड़ों की चोटियों पर फलता-फूलता है और जिसकी लकड़ी से तीर-कमान बनाए जाते हैं
  • फ़व्वारे से (पानी) फूटना या फैलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone