تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"naira" کے متعقلہ نتائج

naira

نائیجر یا کا سکّہ، نائرہ۔.

نائِرَہ

۔ شعلہ ، لپٹ ، لو ۔

نَدی

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نادی

ہندو جوگیوں کی ایک قسم، جو صاحب تقریب کے دروازے پر جا کر سنکھ بجاتے اور نذر وصول کرتے ہیں

نِرے

نرا (رک) کی مغیرہ صورت، خالص، محض صرف، بالکل

ناری

جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی

نارا

نالہ

nare

ناتھنا

نرا

اکیلا ، تنہا ، واحد

نری

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم

نارَہ

رک : ناڑا جو اس کا درست املا ہے ، ازاربند ؛ دھاگا۔

نِیرا

کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی

نَری

بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا

نَرا

جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا

نِیری

رونا ، آنسو بہانا ، نیر بہانا ؛ (کنایتہ) آنسو ۔

نَیرَنگی

شعبدہ بازی، جادوگری نیز سحر، افسوں

نِیرَہ

(دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق ، سیندھی کا ایک نام ، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں) ۔

نِدا

آواز، صدا، پکار

نَرَّہ

آلۂ تناسل، درخت کا تنا، فقیر، لہر، موج، چابی کا گھر، ہیجڑا، مخنث

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نَعرے

نعرہ کی جمع متعدد، نعرے نیز مغیرہ صورت

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

nide

قدیم: (/‎nai /nʌɪ) چکور، درّاج، تیتر کی نوع کے پرندوں کا جھنڈ۔.

نیندی

خمار آلود ، نیند بھرا ، ننداسا

نیرَنگِیاں

نیرنگی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ، تبدیلیاں ؛ کرشمے ۔

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

نَیرَنگ

جادو گری، طلسم، سحر، فسوں

نَیراش

نراس، ناامید، مایوس

ناندَہ

رک : ناند

نَیرَنج ساز

جادو کرنے والا ، جادوگر ، فسوں کار ، سحر کار نیز شعبدے باز ۔

نَیرَنگ باز

فریبی، مکار

نَیرَنگ کار

رک : نیرنگ ساز ۔

نَیرَنگ جات

شعبدے ، جادوئی کمالات ؛ عجائبات ۔

نَیْرَنْگ ساز

۱۔ جادو گر ، شعبدہ باز ، بازی گر ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

نیڑا

قریب ، پاس ، نزدیک

نَیرَنجات

بہت سے جادو

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

نَیرَنگ سازی

۱۔ جادوگری ، فسوں سازی ، شعبدہ بازی ، عجوبہ کاری ۔

نیرنگ عالم

نَیرَنگ پَودا

(نباتیات) ایسا پودا جو موسم گرما میں رطوبت پسند اور موسم سرما میں خشکی پسند ہو جاتا ہے ، ہمہ موسمی پودا ، تغیر پذیر پودا ۔

نیرنگئ زمانہ

انقلاب زمانہ (یہ زمانے کا شعبدہ سمجھا جاتا ہے)، زمانے کا فسوں اور شعبدہ

نَیرَنگ لانا

انقلاب بپا کرنا ، تبدیلی لانا ۔

نَیرَنْگیِٔ نَظَر

نَیرَنگ بانْدْھنا

شعبدہ دکھانا ، نئے نئے روپ دکھانا ۔

نَیرَنگی گَردُوں

رک : نیرنگی فلک ۔

نَیرَنگِ تَقدِیر

قسمت کا شعبدہ، نصیب کا کھیل

نَِیرَنگِ صُورَت

ڈھانچہ ، ہیولا ؛ مراد : بصیرت ۔

نَیرَنگی فَلَک

رک : نیرنگی آسماں ۔

نَیْرَنْگیٔ حُسن

حسن کی خوبی یا شوخی

نَیرَنگ سامانی

رنگارنگی ، بوقلمونی ۔

نَیرَنگی اَیّام

تغیر زمانہ

نَیرَنگ گَردُوں

رک : نیرنگ زمانہ

نَیرَنگی دُنیا

رک : نیرنگی زمانہ ۔

نَیرَنْگِ زَمانہ

زمانے کا فسوں اور شعبدہ

نَیرَنْگِ خَیال

خیال کی لہر یا موج، ترکیب، عجوبہ، حیرت کردینے والے خیالات

naira کے لیے اردو الفاظ

naira

naira کے اردو معانی

اسم

  • نائیجر یا کا سکّہ، نائرہ۔.

naira के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नाईजर या का सका, नायरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (naira)

نام

ای-میل

تبصرہ

naira

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone