تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیرَنگِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیرَنگِیاں کے معانیدیکھیے
نیرَنگِیاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- نیرنگی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ، تبدیلیاں ؛ کرشمے ۔
شعر
نیرنگیاں فلک کی جبھی ہیں کہ ہوں بہم
کالی گھٹا سفید پیالے شراب سرخ
وہ نیرنگیاں ان کے رونے میں بھی
کہ ہنستے رہے سب حسیں دیر تک
English meaning of naira.ngiyaa.n
Noun, Feminine, Plural
- anything new or strange, magic, cleverness
नैरंगियाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- नैरंगी का बहु. चमत्कारिक, जादूगरी, चालाकी, अय्यारी, मक्कारी, करिश्मा, तब्दीली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیرَنگِیاں)
نیرَنگِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔