mud کے لیے اردو الفاظ
mud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُڑ مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل
مُد ایک پیمانہ کانام، جس کی مقدار دو رطل ہوتی ہے
مُوڑ منڈا سر (پلیٹس، جامع اللغات)
موڑ گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا
مُدَّت ۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز
مُدَّتیں مدت (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل
مُدَّتوں مدتوں تک، بہت مدت تک، عرصۂ درازتک
مَوڑ ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا
مُداوائی مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق
مُداوا دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ
مُداوی (طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا
مود حظ، خرمی، خوشی، فرحت، لذت، مسرت
مُدام ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار
مُدَّعا مقصود، مقصد، غرض، مطلب، مراد: منشا، خواہش
مُدَّعی (قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا، نالش کرنے والا، مستغیث، دادخواہ، فریادی
مُدافَع جو روکا جائے، جس کی مخالفت کی جائے
مُدّعِیانَہ مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا
مُڈی (قصابی) قسائی کی گھیردار وزنی لکڑی جس پر رکھ کر وہ گوشت کاٹتا یا قیمہ بناتا ہے ۔
مُدّت کا دیر کا، پُرانا، برسوں کا، عرصہ دراز کا
مُڈھی (کاشت کاری)جڑ کے قریب کی سالم لکڑی ۔
مُدّا مدعا، جو اس کا صحیح اوررائج املا ہے
مُدَّعِیَّہ دعویٰ کرنے والی عورت، دعوے دار عورت، قانون: نالش کرنے والی عورت، مستغیثہ
مُدْرا انگوٹھی، چھلا، مہردار انگوٹھی مُندری
مُدّت سے برسوں سے، عرصہ دراز پہلے سے، طویل زمانے سے
مُدَّعات مدعا (رک) کی جمع ؛ خواہشیں ، مقاصد ، مطالب ، مرادیں ، مقصودات
مُدِیرَہ مدیر کی تانیث؛ خاتون مدیر
مُدِّ شَرْعی مد جو حجازی سوا رطل اور عراقی دو رطل کے مساوی وزن ہوتا تھا
مُڈاسا سر پر باندھنے کا پھینٹا، پگڑی، دستار، صافہ، دوپٹہ
مُدِرَّہ (طب) پیشاب لانے والی (دوا)، رطوبات کو خارج کرنے والی (دوا یا غذا وغیرہ)
مُدافَعَتی مدافعت کرنے والا (امر یا شے)، دفاعی
مُدامی ہمیشہ کا، ہمیشگی والا، دائمی، مستقل، ہمیشگی، دوام، مدامیت
مُدَّتی ایک خاص مدت کا، ایک مقررہ میعاد تک رہنے والا، میعادی، پرانا، قدیم بہت دنوں کا
مُدافِعانَہ دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی
مُداوَرَہ کسی کے ساتھ گھومنا ، دورہ کرنا ، گھیرنا ؛ احاطہ کرنا ، ٹھیک سے رکھنا ؛ مطابق کرنا
مُدْبَری بدقسمت ہونا ، بد نصیبی ، بد بختی ، کم نصیبی
مُدّت میں بہت عرصے بعد، بہت زمانے کے بعد، برسوں میں
مُداعَبَت मनोरंजन, आमोद-प्रमोद, हंसी-मज़ाक़, कीड़ा, खेलकूद, तफ़ीह।
مُدِّ طِبّی دو یا سوا دو رطل کے برابر وزن کا ایک پیمانہ
مُدَوَّنَہ تدوین یا جمع کیا ہوا ، مرتب کردہ ، تدوین کردہ ۔
مُدَّل ۱۔ سرمایہ ، پونجی ، اصل زر ، اصل سرمایہ ۔
مُداوَمِی ہمیشہ ، لگاتار ، مسلسل ، تواتر سے
مُدِیم (طب) جس کی نکسیر پھوٹی ہو ، جس کی ناک سے خون بہے
مُڈبھیڑ آمنا سامنا، اتفاقیہ ملاقات
مُڈھ بِھیڑ مقابلہ ہونا، اچانک ملاقات، اتفاقیہ آمنا سامنا ہو جانا
مُدافَعَت دفع کرنا، دفعیہ، دفاع، روک، بچاؤ، مزاحمت
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mud
English meaning of mud , mud meaning in english, mud translation and definition in English.
mud का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi